• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
اتوار, 26 اپریل, 2026
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home چائنہ کی خبریں
⁠⁠⁠⁠⁠⁠⁠ چین کی مواصلاتی صنعت

⁠⁠⁠⁠⁠⁠⁠ چین کی مواصلاتی صنعت کے کاروبار میں مسلسل اضافہ

News Editor by News Editor
نومبر 22, 2023
in چائنہ کی خبریں
0 0
0

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) چین کی ٹیلی مواصلات کی صنعت کے کاروبار میں رواں سال جنوری سے اکتوبر تک مسلسل اضافہ ہوا ہے۔بدھ کے روز چین کی وزارت صنعت و انفارمیشن ٹیکنالوجی کے اعداد و شمار کے مطابق ، اکتوبر تک ، چین کے ٹیلی مواصلات کے کاروبار کی مقدار اور معیار میں اضافہ ہوا ہے اور ٹیلی مواصلات کے مجموعی کاروباری حجم میں سال بہ سال 16.6فیصد کا اضافہ دیکھا گیا ۔ ٹیلی مواصلات کے کاروبار میں 207.7 بلین یوآن کا منافع حاصل ہوا ہے اور ترقی کی شرح میں جنوری سے ستمبر تک 3.8 فیصد پوائنٹس کا اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔

چین کے نیٹ ورک کے بنیادی ڈھانچے کو مسلسل مضبوط کیا جا رہا ہے۔ اکتوبر کے اختتام تک ، چین میں کل 3.215 ملین فائیو جی بیس اسٹیشن استعمال میں لائے گئے ، جو چین میں موبائل بیس اسٹیشنز کی کل تعداد کا 28.1فیصد ہے اور فی 10،000 افراد پر فائیو جی بیس اسٹیشنوں کی تعداد 22.8 تک پہنچ گئی ہے۔ فائیو جی موبائل فون صارفین کی تعداد 754 ملین رہی جو گزشتہ سال کے اختتام کے مقابلے میں 194 ملین کا اضافہ ہے۔

آئی او ٹی اور فائیو جی ایپلی کیشنز کے لحاظ سے چین کی تین بنیادی ٹیلی کام کمپنیز نے 2.256 ارب موبائل آئی او ٹی صارفین تیار کیے جو کل عالمی صارفین کا تقریبا 70 فیصد ہیں اور گزشتہ سال کے اختتام کے مقابلے میں 411 ملین کا اضافہ ہے۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: ⁠⁠⁠⁠⁠⁠⁠ چین کی مواصلاتی صنعت
Previous Post

چا ئنہ میڈ یا گروپ کا فیوژن میڈیا پروگرام "چائنیز اسٹائل"لاؤس کے لوانگ پرابنگ میں نشر کر دیا گیا

Next Post

امریکہ کو چین کے ساتھ مل کر آگے بڑھنا چاہئیے، چینی سفیر

News Editor

News Editor

Next Post
چینی سفیر

امریکہ کو چین کے ساتھ مل کر آگے بڑھنا چاہئیے، چینی سفیر

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

علی ظفر

شاہ رخ خان چاہتے تھے میں ان کیلئے گانا گائوں، علی ظفر کا انکشاف

اپریل 26, 2026
سنجے دت

کھل نائیک واپس آ رہا ہے، سنجے دت نے اعلان کر دیا

اپریل 26, 2026
شان شاہد

پوڈکاسٹس کے سوالات اکثر تفتیش لگتے ہیں، جیسے فنکار عدالت یا نیب میں بیٹھے ہوں، شان شاہد

اپریل 26, 2026
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

7594

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

633
مریم نواز

مریم نواز نے جلد بون میرو ٹرانسپلانٹ کارڈ کا اجرا کرنے کا اعلان کردیا

584
الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن کا اٹارنی جنرل، آئینی ماہرین سے مزید مشاورت کا فیصلہ

562
علی ظفر

شاہ رخ خان چاہتے تھے میں ان کیلئے گانا گائوں، علی ظفر کا انکشاف

اپریل 26, 2026
سنجے دت

کھل نائیک واپس آ رہا ہے، سنجے دت نے اعلان کر دیا

اپریل 26, 2026
شان شاہد

پوڈکاسٹس کے سوالات اکثر تفتیش لگتے ہیں، جیسے فنکار عدالت یا نیب میں بیٹھے ہوں، شان شاہد

اپریل 26, 2026
حنا دلپذیر

سیٹ کام بلبلے کے مومو کے کردار سے باہر نکلنا چاہتی ہوں ‘ حنا دلپذیر

اپریل 26, 2026
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading