• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
بدھ, 29 اپریل, 2026
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home چائنہ کی خبریں
مظاہرے

یوکرین کو ہتھیاروں کی فراہمی کی مخالفت میں برلن میں ہزاروں افراد کے مظاہرے

News Editor by News Editor
فروری 26, 2023
in چائنہ کی خبریں
0 0
0

 

بر لن (نمائندہ خصوصی)
جرمنی کے دارالحکومت برلن میں بڑے پیمانے پر مظاہرے ہو ئے۔ جس میں ہزاروں افراد نے یوکرین کو ہتھیاروں کی فراہمی کی مخالفت کاا ظہار کیا اور تنازع کے پرامن حل کا مطالبہ کیا۔

 

مظاہر ے میں متعدد جنگ مخالف شخصیات نےیوکرین کی فوجی امداد میں مسلسل اضافے پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس سے روس اور یوکرین کے درمیان جنگ ختم نہیں ہوگی۔ مظاہرے میں موجود افراد نے امن کے کبوتر کے جھنڈے اٹھا ئے ہوئے ‘کشیدگی کی بجائے مذاکرات’ اور ‘ہتھیاروں کی فراہمی فوری طور پر بند ‘ جیسے بینرز اٹھا رکھے تھے، جن میں تنازع کے حل کے لئے پرامن مذاکرات کا مطالبہ کیا گیا ۔

 

اس دن کے مظاہر وں کا اہتمام جرمنی کی بائیں بازو کی سیاست دان اور ڈیکلیریشن آف پیس” پٹیشن کا آغاز کرنے والی سارہ ویگنکنیچٹ اور معروف مصنفہ ایلس شوارز نے مل کر کیا تھا ۔ "ڈیکلیریشن آف پیس” پٹیشن پر آغاز میں سیاسی، سائنسی اور سماجی حلقوں سے تعلق رکھنے والے 69 نمائندوں نے دستخط کیے تھے جس میں ایک جانب یہ مطالبہ کیا گیا ہے کہ جرمن حکومت یوکرین کو ہتھیاروں کی فراہمی بند کر کے جنگ کو مزید بڑھنے سے روکے اور عالمی جنگ اور جوہری جنگ کے خطرے کو کم کرے جبکہ دوسری جانب اس میں سفارتی مذاکرات کے ذریعے تنازع کے پرامن حل کی اپیل بھِی کی گئی ہے۔ 10 فروری کو پٹیشن کے اجرا کے بعد سے ، 600،000 سے زیادہ افراد اب تک اس پر دستخط کر چکے ہیں ، اور یہ تعداد مسلسل بڑھتی جا رہی ہے۔
جرمن مصنفہ ایلس شوارزر کا کہنا ہے کہ گزشتہ چند ماہ میں متعدد سروے یہ ظاہر کرتے ہیں کہ کہ زیادہ تر جرمن عوام یہ تنازع ختم کرنا چاہتے ہیں اور وہ سمجھتے ہیں کہ روس یوکرین تنازع کا حل ہتھیاروں کی مسلسل فراہمی کی بجائے صرف مذاکرات کے ذریعے ہی ممکن ہے۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: نمائندہ خصوصی
Previous Post

یوکرین بحران کے سیاسی حل کے لئے" چین کے موقف "نامی دستاویز کا مختلف ممالک کی شخصیات کی جانب سےخیرمقدم

Next Post

چین، سی پی سی کی بیسویں مرکزی کمیٹی کے دوسرے کل رکنی اجلاس کا آغاز

News Editor

News Editor

Next Post
چین

چین، سی پی سی کی بیسویں مرکزی کمیٹی کے دوسرے کل رکنی اجلاس کا آغاز

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

آئی پی ایل

آئی پی ایل میں سیکیورٹی کی سنگین خلاف ورزی کا انکشاف

اپریل 28, 2026
ویرات کوہلی

ویرات کوہلی کا مغرور رویہ، ننھا مداح زار و قطار رو پڑا

اپریل 28, 2026
علی پرویز ملک

ایران امریکہ جنگ بند ہوتی نظرنہیں آ رہی، ہمارے پاس آئل کے اسٹریٹجک ذخائر موجود نہیں’ علی پرویز ملک

اپریل 28, 2026
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

7817

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

641
مریم نواز

مریم نواز نے جلد بون میرو ٹرانسپلانٹ کارڈ کا اجرا کرنے کا اعلان کردیا

597
الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن کا اٹارنی جنرل، آئینی ماہرین سے مزید مشاورت کا فیصلہ

591
آئی پی ایل

آئی پی ایل میں سیکیورٹی کی سنگین خلاف ورزی کا انکشاف

اپریل 28, 2026
ویرات کوہلی

ویرات کوہلی کا مغرور رویہ، ننھا مداح زار و قطار رو پڑا

اپریل 28, 2026
علی پرویز ملک

ایران امریکہ جنگ بند ہوتی نظرنہیں آ رہی، ہمارے پاس آئل کے اسٹریٹجک ذخائر موجود نہیں’ علی پرویز ملک

اپریل 28, 2026
پریتی زنٹا

” یہ قابل قبول نہیں ہے‘ ‘پریتی زنٹا کا خود کو ٹرافی کہے جانے پر سخت ردِعمل

اپریل 28, 2026
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading