ہمارے بارے میں

قلم کلب ڈاٹ کام کے نیوز ڈیسک پر کام کرنے والے نمائندے چوبیس گھنٹے آن لائن موجود ہیں اور ان تھک محنت کے ذریعے یہ بات یقینی بناتے ہیں کہ کسی قسم کی غلطی نہ ہو لیکن پھر بھی کسی خبر میں کوئی غلطی پائی جائے یا کسی خبر کی وجہ سے کسی کی دل آزاری ہو تو وہ خالصتاَ غیر ارادی ہوگی۔ قلم کلب ڈاٹ کام  کسی ایک گروہ، ادارے یا سیاسی جماعت کی نمائندگی نہیں کرتا ، ہمارا مقصد صحیح خبر شائع کرنا ہے۔

اگرکسی شخص یا ادارے کو ہماری خبر پر اعتراض ہو یا اپنا موقف دینا چاہتا ہو تو ہماری ٹیم سے رابطہ کر سکتا ہے۔

رابطہ نمبر: 4739636-0306
ای میل: newsdesk@qalamclub.com
آفس ایڈریس: 3-B, نزد حبیب بنک لمیٹیڈ جیل روڈ لاہور۔