• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
اتوار, 26 اپریل, 2026
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home پاکستان
وزیراعلیٰ بلوچستان

گوادر کے بجلی اور پانی کے دیرینہ مسائل حل ہو گئے، وزیراعلیٰ بلوچستان

News Editor by News Editor
مئی 30, 2023
in پاکستان
0 0
0

کوئٹہ (نمائندہ خصوصی) وزیر اعلیٰ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو نے کہا ہے کہ گوادر کے بجلی اور پانی سے متعلق دیرینہ مسائل حل ہو گئے ہیں۔

صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ حکومت نے صوبے کی ترقی اور خوشحالی کے لیے جرات مندانہ اور تاریخی اقدامات کیے ہیں۔ غیر ضروری چیک پوسٹوں کو ختم کر دیا گیا ہے اور گوادر کے بجلی اور پانی سے متعلق دیرینہ مسائل کو حل کر دیا گیا ہے۔ ہم گوادر کو اپنے بہترین وسائل کے مطابق سہولت فراہم کرنا چاہتے ہیں۔

گوادر پرو کے مطابق انہوں نے پاکستان ایران سرحد پر بارڈر مارکیٹ اور گوادر میں ایران گوادر پاور پراجیکٹ کے حالیہ افتتاح کو دونوں ممالک کے لیے ‘مثبت علامت’ قرار دیا۔ انہوں نے کہا تیل، گیس، کھانے پینے کی اشیاءاور توانائی کے شعبوں میں پاکستان اور ایران کے درمیان سالانہ تجارت اربوں روپے کی ہوتی ہے۔ گوادر پرو کے مطابق وزیراعلیٰ نے کہا کہ پاکستان ایران بارڈر مارکیٹ منصوبہ پاکستان ایران کے تعاون سے سرحدی شہر ریکوڈک بارڈر پر مکمل کیا گیا۔

پاکستان ایران سرحد ایک تاریخی تجارتی راہداری تھی جو نہ صرف دونوں ممالک بلکہ پورے خطے کے لیے منفرد اہمیت کی حامل تھی۔ گوادر پرو کے مطابق وزیراعلیٰ بزنجو نے کہا کہ ایک پل کے طور پر چین پاکستان اقتصادی راہداری ( سی پیک ) بڑے پیمانے پر سرمایہ کاری کو راغب کر رہی ہے۔

انہوں نے کہا کہ چین کی جانب سے بھاری سرمایہ کاری کے علاوہ، دیگر ممالک بھی سی پیک منصوبوں میں سرمایہ کاری میں دلچسپی رکھتے ہیں۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: بجلیپانیدیرینہ مسائلگوادروزیراعلی بلوچستان
Previous Post

عمران خان نے وزیرصحت عبدالقادر پٹیل کو 10ارب روپے ہرجانے کا نوٹس بھجوادیا

Next Post

سنگاپور اور بیجنگ کے درمیان تعاون کے وسیع امکانات موجود ہیں، سنگاپور ین عہدیدار

News Editor

News Editor

Next Post
سنگاپور اور بیجنگ

سنگاپور اور بیجنگ کے درمیان تعاون کے وسیع امکانات موجود ہیں، سنگاپور ین عہدیدار

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

قتل

لاہور،سفاک ماں کے ہاتھوں تین بچوں کے قتل کا معاملہ،ملزمہ کے دوران تفتیش مزید انکشافات

اپریل 25, 2026
گرفتار

راولپنڈی،طالبات کو ہراساں کرنے والے 3ملزمان گرفتار، ایک زیر علاج

اپریل 25, 2026
حافظ نعیم الرحمن

عوام پر مزید ہتھوڑے چلائے جا رہے ہیں،حافظ نعیم الرحمن

اپریل 25, 2026
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

7566

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

631
مریم نواز

مریم نواز نے جلد بون میرو ٹرانسپلانٹ کارڈ کا اجرا کرنے کا اعلان کردیا

576
الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن کا اٹارنی جنرل، آئینی ماہرین سے مزید مشاورت کا فیصلہ

556
قتل

لاہور،سفاک ماں کے ہاتھوں تین بچوں کے قتل کا معاملہ،ملزمہ کے دوران تفتیش مزید انکشافات

اپریل 25, 2026
گرفتار

راولپنڈی،طالبات کو ہراساں کرنے والے 3ملزمان گرفتار، ایک زیر علاج

اپریل 25, 2026
حافظ نعیم الرحمن

عوام پر مزید ہتھوڑے چلائے جا رہے ہیں،حافظ نعیم الرحمن

اپریل 25, 2026
عاصم افتخار

انسداد دہشتگردی اقدامات پاکستان کی اولین ترجیحات میں سے ایک ہیں، عاصم افتخار

اپریل 25, 2026
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading