لاہور(سپورٹس نیوز)پاکستان ہاکی فیڈریشن (پی ایچ ایف) نے کہا ہے کہ کینیڈین ہاکی ٹیم نے پاکستان کا دورہ کرنے پر اصولی طور پر اتفاق کرلیا ہے، جس کے بعد دونوں ممالک کے درمیان دوطرفہ ہاکی سیریز کی راہ ہموار ہوگئی ہے۔پی ایچ ایف کے مطابق کینیڈین ہاکی فیڈریشن، قومی ٹیم اور حکام کے ہمراہ پاکستان آنے پر رضامند ہوگئی ہے، جبکہ کینیڈین ہاکی ٹیم کا دورہ پاکستان آئندہ سال جنوری یا فروری میں متوقع ہے۔
فیڈریشن کا کہنا ہے کہ دورے کی حتمی تاریخیں، میچز کی تعداد اور دیگر معاملات باہمی مشاورت سے طے کیے جائیں گے۔ کینیڈین ہاکی فیڈریشن نے پاکستان کی میزبانی اور ملک کی ہاکی روایات میں دلچسپی کا اظہار بھی کیا ہے۔
پی ایچ ایف نے بتایا کہ پاکستان میں مزید تین ممالک کی ٹیموں کے دوروں کے لیے بھی مذاکرات جاری ہیں، جبکہ تین دیگر ممالک کی ٹیموں کی رواں سال کے آخر یا آئندہ سال کے ابتدائی دو ماہ میں پاکستان آمد متوقع ہے۔پاکستان ہاکی فیڈریشن کے مطابق ملک میں باقاعدہ بین الاقوامی ہاکی کیلنڈر بحال کرنے کی کوششیں جاری ہیں، جبکہ بین الاقوامی دوطرفہ ہاکی کی بحالی کے منصوبے پر بھی کام کیا جا رہا ہے۔
You actually make it seem so easy with your presentation but I find this matter to be really something that I think I would never understand. It seems too complicated and extremely broad for me. I’m looking forward for your next post, I will try to get the hang of it!
http://www.arderborelnot.com/
Wohh precisely what I was searching for, thanks for putting up.
http://www.vorbelutrioperbir.com
The app performance is amazing. No lag and very easy to navigate. It makes the whole experience so much more enjoyable. Download bdck4444comapp
Excelent post however I was wondering iff yoou could write a litte moe on thiis subject? I’d be vwry rateful if yoou could laborate a little biit further. Bless you! xnxx My blolg post -website (https://jav.whichav.win/)
I’m not sure where you’re getting your information, but good topic. I needs to spend some time learning more or understanding more. Thanks for fantastic information I was looking for this info for my mission.
http://www.arderborelnot.com/