کووڈ وائرس انفیکشن

کووڈ وائرس انفیکشن کی روک تھام اور کنٹرول کا 10 واں ورژن جاری

بیجنگ (نیوز ڈیسک)چین کی ریاستی کونسل نے کووڈ وائرس انفیکشن کی روک تھام اور کنٹرول پلان کا 10 واں ورژن جاری کیا ہے۔

صوصیات پر ریسرچ ، ویکسینیشن ، ذاتی تحفظ اور انسداد وبا کی تشہیر و تعلیم ، نگرانی اور ابتدائی انتباہ ، وبائی امراض کی معلومات کے اجرا، جانچ پڑتال کی حکمت عملی ، متعدی ماخذ کا انتظام ، کلیدی مقامات اور ماحول میں انسداد وبا و کنٹرول ، وبائی امراض کے دوران ہنگامی اقدامات اور انتظامی ضمانت کےامور پر تفصیلی اقدامات مرتب کئے گئے ہیں۔

اپنا تبصرہ لکھیں