تحریر: اصباح بیگ
( vulnerability ) ایک حساسیت کو کہتے ہیں ۔ جب بدن آپ کو بے جان لگتا ہے جب ذرا سی بات آپ کو دکھ دیتی ہے جب آپ سوشل ہونے سے ڈرنے لگتے ہو تو یہ سب آپ کو physical vulnerability,
,Emotional vulnerability
اور social vulnerability کے نتیجے میں ملتے ہیں۔
کسی کے ہونٹ چھونے سے موٹر نیورونز کے راستوں سے ان ساری vulnerability کی رکاوٹیں دور ہو جاتی ہیں ۔ nerves کے fibre میں روشنی سی آ جاتی ہے۔ اس لئیے دو پارٹنرز کو ایک دوسرے کے بننے کے لئے اس روشنی کو محسوس کرنا چاہئیے۔ ناکہ مادیت پرست زندگی کی شرائط سے بنے رشتے کو بنا کر ہونٹ ایک دوسرے کے اوپر رکھ دینے چاہئیے۔
اگر دو پارٹنر ز میں یہ روشنی نہیں تو یہ ایک دوجے کے لئیے نہیں بنے۔ ایسی روشنی کو محسوس کرنے کے لئیے ڈیمی سیکچوئیل اور سیپیو سیکچوئیل بنئیے۔ گہرے رشتے بن ائیں۔ یہ سطحی سپر فیشل ریلیشنز نہ ہی آپ کی vulnerability’ دور کریں گے نہ ہی آپ کو روشنی دیں گے.
نوٹ: یہ مضمون مصنف کی ذاتی رائے پر مبنی ہے۔ اس میں پیش کیے گئے خیالات اور تجزیے سے "قلم کلب ڈاٹ کام” کا متفق ہونا ضروری نہیں