• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
منگل, 21 اپریل, 2026
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home پاکستان
طلال چوہدری

کراچی پورے پاکستان کو چلاتا ہے لیکن یہاں سے کوڑا نہیں اٹھتا، طلال چوہدری

News Editor by News Editor
ستمبر 5, 2023
in پاکستان
0 0
0

کراچی (نمائندہ خصوصی)مسلم لیگ( ن) کے رہنما طلال چوہدری نے کہا ہے کہ کراچی پورے پاکستان کو چلاتا ہے لیکن یہاں سے کوڑا نہیں اٹھتا۔

جن لوگوں نے کور کمانڈر ہاؤس نہیں چھوڑا وہ پولنگ اسٹیشن کو کیسے چھوڑیں گے، وہ لیڈر پاکستان دشمنوں سے فنڈ اور مدد لیتا رہا ہے، توشہ خانہ، فارن فنڈنگ اور سائفر کا جواب تو دیں۔ہم نے ناکردہ گناہوں کی سزا بھگتی ہے، 75 سال میں پاکستان میں ن لیگ نے صرف 10 سال حکومت کی، میگا پروجیکٹس میں آج بھی تختی ن لیگ کی ہے، ہم آئندہ الیکشن نواز شریف کی قیادت میں لڑیں گے اور سندھ میں کلین سوئپ کریں گے۔

کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے طلال چوہدری نے کہا کہ مریم نواز کی ہدایت پر کراچی آئے ہیں، ہمارا کراچی آنے کا مقصد پارٹی کو ری آرگنائز کرنا ہے، ہم یوتھ ونگ کو مضبوط کرنے آئے ہیں، مریم نواز کراچی میں الیکشن سے پہلے آئیں گی۔طلال چوہدری نے کہا کہ الیکشن جلد سے جلد ہونے چاہیں، 16 ماہ ہم نے ملک کو بچایا ہے، الیکشن کی تیاری شروع کردی ہے،

کراچی سمیت سندھ بھر کے حلقوں میں الیکشن لڑیں گے، لوگ ووٹ اچھی کارکردگی والوں کو دیں، گانے بجانے اور نعرے لگانے والوں کو نہیں۔انہوں نے کہا کہ اس شہر کو موٹروے ہم نے دی، کے فور منصوبہ اور امن دیا، نیت ہو تو کام ہوتا ہے، سیاسی طور پر اس شہر سے کچھ نہیں لیا بلکہ دیا۔ن لیگی رہنما نے کہا کہ لاہور آ کر دیکھیں وہاں سڑکیں دھوئی جاتی ہیں، کراچی والوں سے کہوں گا کہ ووٹ اس کو دیں جس نے کام کیا ہے، کراچی کو لاہور پلس بنائیں گے، پنجاب میں وہ کارپٹ سڑکیں ہیں جو کراچی میں نہیں۔

طلال چوہدری نے کہا کہ ایک نالائق ترین وزیراعلی ہم پر مسلط کیا گیا جو ہماری طرح کام نہ کرسکا، ہمارے پاس پنجاب میں امیدوار مکمل ہیں، کسی سے اتحاد یا سیٹ ایڈجسٹمنٹ نہیں ہوگی، سندھ میں بھی اسی طرح الیکشن لڑیں گے۔انہوں نے کہا کہ شہباز شریف ن لیگ کے نہیں بلکہ پاکستان کے وزیراعظم بنے اور کام کیا، پنجاب میں ہمارا کسی سے مقابلہ نہیں ہے، ایک پارٹی سے مقابلہ تھا وہ 9 مئی کے کرتوتوں کا جواب دے رہی ہے۔

ن لیگی رہنما نے کہا کہ جن لوگوں نے کور کمانڈر ہاؤس نہیں چھوڑا وہ پولنگ اسٹیشن کو کیسے چھوڑیں گے، وہ لیڈر پاکستان دشمنوں سے فنڈ اور مدد لیتا رہا ہے، توشہ خانہ، فارن فنڈنگ اور سائفر کا جواب تو دیں۔طلال چوہدری نے کہا کہ ہم نے ناکردہ گناہوں کی سزا بھگتی ہے، 75 سال میں پاکستان میں ن لیگ نے صرف 10 سال حکومت کی، میگا پروجیکٹس میں آج بھی تختی ن لیگ کی ہے،

ہم آئندہ الیکشن نواز شریف کی قیادت میں لڑیں گے اور سندھ میں کلین سوئپ کریں گے۔انہوں نے کہا کہ نواز شریف دور میں 2 روپے کے روٹی اور 100 روپے کا ڈالر تھا، اس کے بعد تبدیلی نے سب کچھ تباہ کردیا، اس دن آر ٹی ایس نہ بیٹھتا تو آج پاکستان کی حالت بہت اچھی ہوتی۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: طلال چوہدریفارن فنڈنگکراچیکلین سوئپنواز شریف
Previous Post

جی 20 ممالک مسئلہ کشمیر کے حل کیلئے کردار ادا کریں، حافظ طاہر اشرفی

Next Post

انشا اللہ وزیراعظم بلاول بھٹو ہی ہونگے، میئر کراچی مرتضی وہاب

News Editor

News Editor

Next Post
مرتضی وہاب

انشا اللہ وزیراعظم بلاول بھٹو ہی ہونگے، میئر کراچی مرتضی وہاب

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

سونا

سونا مزید سستا ، فی تولہ قیمت 1 ہزار روپے کمی کے ساتھ 5 لاکھ 162 روپے ہو گئی

اپریل 21, 2026
لاہور ہائیکورٹ

لاہور ہائیکورٹ میں ٹریفک وارڈنز کے چالان کوٹہ سسٹم کیخلاف درخواست دائر

اپریل 21, 2026
اسلام آباد

اسلام آباد میں مارگلہ پہاڑیوں کے دامن میں ہزار ایکڑ پر نیا پارک بنانے کا فیصلہ

اپریل 21, 2026
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

7154

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

629
مریم نواز

مریم نواز نے جلد بون میرو ٹرانسپلانٹ کارڈ کا اجرا کرنے کا اعلان کردیا

556
الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن کا اٹارنی جنرل، آئینی ماہرین سے مزید مشاورت کا فیصلہ

494
سونا

سونا مزید سستا ، فی تولہ قیمت 1 ہزار روپے کمی کے ساتھ 5 لاکھ 162 روپے ہو گئی

اپریل 21, 2026
لاہور ہائیکورٹ

لاہور ہائیکورٹ میں ٹریفک وارڈنز کے چالان کوٹہ سسٹم کیخلاف درخواست دائر

اپریل 21, 2026
اسلام آباد

اسلام آباد میں مارگلہ پہاڑیوں کے دامن میں ہزار ایکڑ پر نیا پارک بنانے کا فیصلہ

اپریل 21, 2026
لوڈشیڈنگ

ملک بھر میں لوڈشیڈنگ جاری،بجلی کا شارٹ فال 4 ہزار 820 میگاواٹ تک پہنچ گیا

اپریل 21, 2026
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading