• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
اتوار, 26 اپریل, 2026
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home پاکستان
رانا ثناء اللہ

کالعدم ٹی ٹی پی کے لوگ پاک افغان سرحدی علاقوں میں مقیم ہیں، رانا ثناء اللہ

News Editor by News Editor
جولائی 21, 2023
in پاکستان
0 0
0

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)وزیرداخلہ رانا ثنااللہ نے کہاہے کہ کالعدم ٹی ٹی پی کے لوگ پاک افغان سرحدی علاقوں میں مقیم ہیں،افغان حکومت کو چاہئے کہ کالعدم ٹی ٹی پی کو پاکستانی سرحدی علاقوں سے دور منتقل کرے۔

غیرملکی میڈیا کو انٹرویو دیتے ہوئے وزیرداخلہ راناثنااللہ نے کہا کہ افغان طالبان کا موقف ہے کہ کالعدم ٹی ٹی پی کو ان کی حمایت حاصل نہیں، مگر ہمیں ان سے گلا ہے کہ کالعدم ٹی ٹی پی افغانستان سے پاکستان میں آ کر حملے کرتی ہے۔

وزیرداخلہ نے کہا کہ افغان حکومت نے 2ماہ قبل پاکستان کو یقین دہانی کرائی تھی کہ کالعدم ٹی ٹی پی کو پاکستانی سرحدوں سے دور کردیا جائے گا، ہم افغان حکومت پرالزام عائد نہیں کرسکتے مگر یہ ان کی کمزوری ہے کہ وہ اب تک شدت پسندوں کو پاکستان کی سرحد سے دور منتقل نہیں کرسکے۔

رانا ثنااللہ نے کہا کہ کالعدم ٹی ٹی پی کے لوگ پاک افغان سرحدی علاقوں میں مقیم ہیں، افغان حکومت نے کالعدم ٹی ٹی پی کو پاکستانی سرحد سے دور کرنے کی کوشش کی، تاکہ کہ عسکریت پسندوں کی سرحد پار رسائی آسان نہ رہے۔

وزیرداخلہ نے کہاکہ کالعدم ٹی ٹی پی کی پاک افغان سرحد سے دور منتقلی سے ان کی پاکستان تک رسائی محدود ہو جائے گی، افغان حکومت کو چاہئیکہ کالعدم ٹی ٹی پی کو پاکستانی سرحدوں سے دور منتقل کرے۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: افغان حکومتٹی ٹی پیرانا ثناء اللہوزیرداخلہ
Previous Post

عنقریب میوزک دوبارہ اپنے عروج پر نظر آئے گا،فریحہ پرویز

Next Post

ارشد وارثی نے 14 برس کی عمر میں ہڈیوں کے کینسر میں مبتلا اپنے والد کو کھودیا

News Editor

News Editor

Next Post
ارشد وارثی

ارشد وارثی نے 14 برس کی عمر میں ہڈیوں کے کینسر میں مبتلا اپنے والد کو کھودیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

قتل

لاہور،سفاک ماں کے ہاتھوں تین بچوں کے قتل کا معاملہ،ملزمہ کے دوران تفتیش مزید انکشافات

اپریل 25, 2026
گرفتار

راولپنڈی،طالبات کو ہراساں کرنے والے 3ملزمان گرفتار، ایک زیر علاج

اپریل 25, 2026
حافظ نعیم الرحمن

عوام پر مزید ہتھوڑے چلائے جا رہے ہیں،حافظ نعیم الرحمن

اپریل 25, 2026
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

7556

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

630
مریم نواز

مریم نواز نے جلد بون میرو ٹرانسپلانٹ کارڈ کا اجرا کرنے کا اعلان کردیا

575
الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن کا اٹارنی جنرل، آئینی ماہرین سے مزید مشاورت کا فیصلہ

556
قتل

لاہور،سفاک ماں کے ہاتھوں تین بچوں کے قتل کا معاملہ،ملزمہ کے دوران تفتیش مزید انکشافات

اپریل 25, 2026
گرفتار

راولپنڈی،طالبات کو ہراساں کرنے والے 3ملزمان گرفتار، ایک زیر علاج

اپریل 25, 2026
حافظ نعیم الرحمن

عوام پر مزید ہتھوڑے چلائے جا رہے ہیں،حافظ نعیم الرحمن

اپریل 25, 2026
عاصم افتخار

انسداد دہشتگردی اقدامات پاکستان کی اولین ترجیحات میں سے ایک ہیں، عاصم افتخار

اپریل 25, 2026
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading