• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
پیر, 27 اپریل, 2026
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home چائنہ کی خبریں
چینی ٹی وی

چینی ٹی وی کی دستاویزی سیریز نے امریکی جمہوریت کا حقیقی چہرہ بے نقاب کردیا

News Editor by News Editor
اپریل 2, 2023
in چائنہ کی خبریں
0 0
0

بیجنگ (نیوز ڈیسک)چائنا میڈیا گروپ کے ماتحت ٹی وی نیٹ ورک سی جی ٹی این نے چھ اقساط پر مشتمل دستاویزی سیریز "امریکی جمہوریت کے نظامی مسائل اور اس کے عالمی اثرات” نشر کیا، جس میں بہت سے اہم واقعات سے متعلق عینی شاہدین کے زبانی تجربات اور متعلقہ افراد کے خیالات کو ریکارڈ کیا گیا، اور بڑی تعداد میں چونکا دینے والے حقائق اور مقدمات کے ذریعے امریکی جمہوری نظام کی سیاست، مونیٹائزیشن اور آلہ کاری کا حقیقی چہرہ بے نقاب کیا گیا، جو اس کی گورننس کی ناکامیوں اور ادارہ جاتی خامیوں کی عکاسی کرتا ہے۔

اتوار کے روز رپورٹ کے مطا بق
دستاویزی فلم میں دکھائے گئے حقیقی حقائق نے غیر ملکی انٹرنیٹ صارفین میں بڑا رد عمل پیدا کیا ہے۔ غیر ملکی انٹرنیٹ صارفین نے تبصرہ کیا کہ "یہ لبرل سرمایہ داری کا حقیقی چہرہ ہے، آزادی اور جمہوریت صرف چند لالچی اشرافیہ کی ہے،” کچھ غیر ملکی انٹرنیٹ صارفین نے سنجیدگی سے نشاندہی کی کہ "پابندیوں کی وجہ سے، امریکہ اور اس کے اتحادی ایک دوسرے پر اعتماد کھو رہے ہیں، سرمایہ کار مغرب سے دور ہو رہے ہیں لہٰذا مغرب میں بینک ناکام ہو رہے ہیں۔ امریکہ اور اس کی کٹھ پتلیاں جو کچھ بھی کرتی ہیں اس کا الٹا ہی نتیجہ نکلے گا”۔ کچھ غیر ملکی انٹرنیٹ صارفین نے نشاندہی کی کہ ، "چین عالمی امن لاتا ہےاور امریکہ عالمی تباہی. "

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: امریکی جمہوریتچینی ٹی ویدستاویزی سیریز
Previous Post

پاکستان چین کے ساتھ گہرے صنعتی تعاون کی امید رکھتا ہے، وزیر منصوبہ بندی

Next Post

البانیہ اور پولینڈ میں "چینی طرز کی جدیدیت اور دنیا" کے موضوع پر سیمینار کا انعقاد

News Editor

News Editor

Next Post
البانیہ اور پولینڈ

البانیہ اور پولینڈ میں "چینی طرز کی جدیدیت اور دنیا" کے موضوع پر سیمینار کا انعقاد

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

علی ظفر

شاہ رخ خان چاہتے تھے میں ان کیلئے گانا گائوں، علی ظفر کا انکشاف

اپریل 26, 2026
سنجے دت

کھل نائیک واپس آ رہا ہے، سنجے دت نے اعلان کر دیا

اپریل 26, 2026
شان شاہد

پوڈکاسٹس کے سوالات اکثر تفتیش لگتے ہیں، جیسے فنکار عدالت یا نیب میں بیٹھے ہوں، شان شاہد

اپریل 26, 2026
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

7644

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

639
مریم نواز

مریم نواز نے جلد بون میرو ٹرانسپلانٹ کارڈ کا اجرا کرنے کا اعلان کردیا

587
الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن کا اٹارنی جنرل، آئینی ماہرین سے مزید مشاورت کا فیصلہ

568
علی ظفر

شاہ رخ خان چاہتے تھے میں ان کیلئے گانا گائوں، علی ظفر کا انکشاف

اپریل 26, 2026
سنجے دت

کھل نائیک واپس آ رہا ہے، سنجے دت نے اعلان کر دیا

اپریل 26, 2026
شان شاہد

پوڈکاسٹس کے سوالات اکثر تفتیش لگتے ہیں، جیسے فنکار عدالت یا نیب میں بیٹھے ہوں، شان شاہد

اپریل 26, 2026
حنا دلپذیر

سیٹ کام بلبلے کے مومو کے کردار سے باہر نکلنا چاہتی ہوں ‘ حنا دلپذیر

اپریل 26, 2026
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading