• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
ہفتہ, 25 اپریل, 2026
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home چائنہ کی خبریں
چینی وزیر خارجہ

چینی عوام  چین امریکہ تعلقات میں  ڈاکٹر کسنجر کی  اہم شراکت کو  یاد رکھیں گے،چین

News Editor by News Editor
نومبر 30, 2023
in چائنہ کی خبریں
0 0
0

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) سابق امریکی وزیر خارجہ ہنری کسنجر کے انتقال کے حوالے سے چینی وزارت خارجہ کے ترجمان وانگ وین بین نے  یومیہ پریس کانفرنس میں کہا کہ ڈاکٹر کسنجر چینی عوام کے پرانےاور اچھے دوست، چین امریکہ تعلقات کے علمبردار اور معمار تھے اور وہ طویل عرصے سے  چین امریکہ تعلقات   میں بہتری کی حامی تھے۔جمعرات کے روز ترجمان نے کہا کہ انہوں نے چین کے سو سے زائد دورے کئے  اور چین امریکہ تعلقات کو معمول پر لانے میں تاریخی کردار ادا کیا۔ چینی عوام چین امریکہ تعلقات میں  ڈاکٹر کسنجر کی مخلصانہ محبت اور  اہم شراکت کو ہمیشہ  یاد رکھیں گے۔

 وانگ وین بین نے اس بات پر زور دیا کہ ڈاکٹر کسنجر نے اپنی زندگی کے دوران چین-امریکہ تعلقات کو بہت اہمیت دی اور ان کا خیال تھا کہ چین-امریکہ تعلقات چین، امریکہ اور دنیا کے امن اور خوشحالی کے لیے اہم ہیں۔ انہوں نے کہا کہ چین اور امریکہ کو ڈاکٹر کسنجر کے تزویراتی وژن، سیاسی جرات اور سفارتی حکمت کی وراثت کو اپنانا  چاہیے اور اسے  آگے بڑھانا چاہیے۔دونوں ممالک کو  سان فرانسسکو میں چینی اور امریکی صدور کے  مابین طے پانے والے اہم اتفاق رائے پر عمل کرنا چاہیے، باہمی احترام، پرامن بقائے باہمی، اور جیت جیت تعاون پر ثابت قدم رہتے ہوئے  چین-امریکہ تعلقات کو صحت مند ، مستحکم اور پائیدار انداز میں فروغ دینا چاہیئے۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: چین
Previous Post

فلسطین کا مسئلہ مشرق وسطیٰ کے مسئلے کا بنیادی عنصر ہے، چینی صدر

Next Post

⁠⁠⁠⁠⁠⁠⁠ فلسطین- اسرائیل تنازع کے حل کے لیے  چین کے  پوزیشن  پیپر  کا اجرا

News Editor

News Editor

Next Post
چین

⁠⁠⁠⁠⁠⁠⁠ فلسطین- اسرائیل تنازع کے حل کے لیے  چین کے  پوزیشن  پیپر  کا اجرا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

اکشے کمار

اکشے کمار ہارر کامیڈی فلم بھوت بنگلہ سے شائقین کو متاثر کرنے میں ناکام

اپریل 21, 2026
اداکارہ میرا

شان شاہد شاہ رخ خان سے بڑے اداکار ہیں‘ میرا

اپریل 21, 2026
ریما خان

بھارتی ایوارڈ شو میں بولڈ ڈریس پہننے سے انکار کردیا تھا، ریما خان

اپریل 21, 2026
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

7471

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

630
مریم نواز

مریم نواز نے جلد بون میرو ٹرانسپلانٹ کارڈ کا اجرا کرنے کا اعلان کردیا

573
الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن کا اٹارنی جنرل، آئینی ماہرین سے مزید مشاورت کا فیصلہ

544
اکشے کمار

اکشے کمار ہارر کامیڈی فلم بھوت بنگلہ سے شائقین کو متاثر کرنے میں ناکام

اپریل 21, 2026
اداکارہ میرا

شان شاہد شاہ رخ خان سے بڑے اداکار ہیں‘ میرا

اپریل 21, 2026
ریما خان

بھارتی ایوارڈ شو میں بولڈ ڈریس پہننے سے انکار کردیا تھا، ریما خان

اپریل 21, 2026
اسحاق ڈار

نائب وزیراعظم اسحاق ڈارکا مصری وزیرخارجہ سے رابطہ، امن و استحکام کیلئے ڈائیلاگ پر زور

اپریل 21, 2026
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading