چینی صدر کی جانب سے 19ویں ایشیائی کھیلوں کے افتتاح کا اعلان چائنہ کی خبریں ستمبر 24, 2023ستمبر 24, 2023 0 تبصرے 9 مناظر بیجنگ (نمائندہ خصوصی)19ویں ایشیائی کھیلوں کی افتتاحی تقریب ہفتہ کی شام کو صوبہ زے جیانگ کے شہر ہانگ چو میں منعقد ہوئی۔ صدر شی جن پھنگ نے افتتاحی تقریب میں شرکت کی اور ایشین گیمز کے افتتاح کا اعلان کیا۔ Share this: Share on X (Opens in new window) X Share on Facebook (Opens in new window) Facebook Share on WhatsApp (Opens in new window) WhatsApp Related فیس بک ٹویٹر واٹس ایپ