چین، این پی سی کے اجلاس میں لی چھیانگ کو وزیر اعظم بنانے کا فیصلہ چائنہ کی خبریں مارچ 11, 2023مارچ 11, 2023 0 تبصرے 10 مناظر بیجنگ (انٹرنیشنل نیوز) چینی میڈ یا نے ہفتہ کے روز بتا یا ہے کہ چین کے این پی سی کے اجلاس میں رائے شماری کے بعد، لی چھیانگ کو عوامی جمہوریہ چین کی ریاستی کونسل کا وزیر اعظم بنانے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے۔ Share this: Share on X (Opens in new window) X Share on Facebook (Opens in new window) Facebook Share on WhatsApp (Opens in new window) WhatsApp Related فیس بک ٹویٹر واٹس ایپ