• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
بدھ, 29 اپریل, 2026
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home چائنہ کی خبریں
بوآؤ ایشیائی فورم 2023

چین، اگلی نسل کے انٹرنیٹ کی اپ گریڈ میں تیزی

News Editor by News Editor
مارچ 31, 2023
in چائنہ کی خبریں
0 0
0

بیجنگ (نیوز ڈیسک)بوآؤ ایشیائی فورم 2023 کے سالانہ اجلاس کی افتتاحی تقریب منعقد ہوئی۔ا گلی نسل کے انٹرنیٹ کے موضوع پر اجلاس کے ذیلی فورم میں مہمانوں نے اگلی نسل کے انٹرنیٹ کی ترقی کے رجحان اور مستقبل کی انٹرنیٹ ٹیکنالوجی کو فروغ دینے کے طریقوں پر سیر حاصل تبادلہ خیال کیا۔

جمعہ کے روز چینی میڈ یا کے مطا بق
مہمانوں کا کہنا ہے کہ انٹرنیٹ کی اگلی نسل مصنوعی ذہانت کے ذریعہ چلائی جائے گی، جس کی وجہ سے انٹرنیٹ کی رسد اور طلب دونوں میں بہت زیادہ فرق پایا جائےگا۔ماضی میں انٹرنیٹ کے بنیادی کیریئر گرافکس ، ٹیکسٹ اور ویڈیو تھے جبکہ مستقبل میں زیادہ سے زیادہ ریئل ٹائم ویڈیوز ہوں گی اور ان کی فراہمی دوطرفہ ہوگی اور کچھ ڈیجیٹل -حقیقی فیوژن منظرناموں کا ملاپ ہوگا۔

فورم کے شرکاء نے کہا کہ انٹرنیٹ کی مستقبل کی ترقی کو کمپیوٹنگ پاور اور نیٹ ورک کنکشن کی کارکردگی میں خاطر خواہ بہتری سے مدد ملے گی۔ لہذا انٹرنیٹ ایپلی کیشنز کے علاوہ ہمیں انٹرنیٹ کی بنیادی ٹیکنالوجی کی تحقیق پر بھی زیادہ توجہ دینی چاہئے۔

چینی اکیڈمی آف انجینئرنگ کےاکیڈیمشن اور چھین ہوا یونیورسٹی کے پروفیسر وو جیان پھنگ کا خیال ہے کہ اس وقت انٹرنیٹ کے تقریبا 9،000 معیارات ہیں اور چینی سائنسی اور تکنیکی عملے کی قیادت میں قائم معیارات کی تعداد تقریبا 200 تک پہنچ چکی ہے۔ انٹرنیٹ ٹیکنالوجی کے معاملے میں چین کو وقت کے ساتھ ساتھ اپنا موقف پیش کرنے کا حق حاصل ہو رہا ہے۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: بوآؤ ایشیائی فورم 2023
Previous Post

چین کے مینوفیکچرنگ پی ایم آئی انڈیکس میں توسیع کا رجحان برقرار

Next Post

چینی صدر کے سوشلسٹ نظریے پر عمل جاری رہے گا

News Editor

News Editor

Next Post
چینی صدر

چینی صدر کے سوشلسٹ نظریے پر عمل جاری رہے گا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

آئی پی ایل

آئی پی ایل میں سیکیورٹی کی سنگین خلاف ورزی کا انکشاف

اپریل 28, 2026
ویرات کوہلی

ویرات کوہلی کا مغرور رویہ، ننھا مداح زار و قطار رو پڑا

اپریل 28, 2026
علی پرویز ملک

ایران امریکہ جنگ بند ہوتی نظرنہیں آ رہی، ہمارے پاس آئل کے اسٹریٹجک ذخائر موجود نہیں’ علی پرویز ملک

اپریل 28, 2026
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

7850

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

641
مریم نواز

مریم نواز نے جلد بون میرو ٹرانسپلانٹ کارڈ کا اجرا کرنے کا اعلان کردیا

598
الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن کا اٹارنی جنرل، آئینی ماہرین سے مزید مشاورت کا فیصلہ

591
آئی پی ایل

آئی پی ایل میں سیکیورٹی کی سنگین خلاف ورزی کا انکشاف

اپریل 28, 2026
ویرات کوہلی

ویرات کوہلی کا مغرور رویہ، ننھا مداح زار و قطار رو پڑا

اپریل 28, 2026
علی پرویز ملک

ایران امریکہ جنگ بند ہوتی نظرنہیں آ رہی، ہمارے پاس آئل کے اسٹریٹجک ذخائر موجود نہیں’ علی پرویز ملک

اپریل 28, 2026
پریتی زنٹا

” یہ قابل قبول نہیں ہے‘ ‘پریتی زنٹا کا خود کو ٹرافی کہے جانے پر سخت ردِعمل

اپریل 28, 2026
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading