• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
پیر, 27 اپریل, 2026
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home چائنہ کی خبریں
وزیر اعظم

چین کے ساتھ تعاون سے اینٹیگوا اور باربوڈا اپنی سائنسی صلاحیتوں کو بڑھانے کے قابل  ہو گا، وزیر اعظم اینٹیگوا اور باربوڈا

Muhammad Siddique by Muhammad Siddique
مارچ 1, 2025
in چائنہ کی خبریں
0 0
0

بیجنگ (نیوز ڈیسک) اینٹیگوا اور باربوڈا کے وزیر اعظم گاسٹین براؤنی نے چائنا میڈیا گروپ کو ایک خصوصی انٹرویو دیا۔ ہفتہ کے روز براؤنی نے کہا کہ تقریباً  30 سال قبل اینٹیگوا اور باربوڈا   اور چین کے درمیان سفارتی تعلقات کے قیام کے بعد سے  وہ  چین کا دورہ کرنے والے  چوتھے وزیراعظم  ہیں ۔ یہ دونوں ممالک  کے درمیان تعلقات میں ایک اہم سنگ میل ہے۔

انہوں نے کہا کہ فریقین  نے جس جامع اسٹریٹجک پارٹنرشپ معاہدے  پر دستخط کیے ہیں وہ دونوں ممالک کے درمیان مختلف شعبوں میں تعاون کے لئے ایک فریم ورک فراہم کرتا ہے، جس میں مشترکہ دلچسپی  کے امور اور مشترکہ ترقیاتی ترجیحات کا احاطہ کیا گیا ہے۔ انہوں نے اس امید کا اظہار کیا کہ اس طرح کی شراکت داری اور تعاون  کے ذریعے ،چین میں ہم خیال اداروں اور تحقیقی تنظیموں کے ساتھ تعاون کے ذریعے ،  اینٹیگوا اور باربوڈا    اپنی سائنسی اور تکنیکی صلاحیتوں کو بڑھانے کے قابل  ہو گا ۔

 براؤنی نے مزید  کہا کہ ایک چھوٹے ملک کی حیثیت سے،  انہوں نے ہمیشہ اینٹیگوا اور باربوڈا کے لئے چین کے احترام کو سراہا ہے، اور چین نے سفارتی تعلقات کے قیام کے بعد سے ہمیشہ ایسا ہی برتاو کیا ہے.انہوں نے چین کے رویے پر تہہ دل سے شکریہ ادا  کیا  اور کہا کہ  ملک  بڑا ہو یا چھوٹا ،  ممالک کے مابین باہمی احترام ہمیشہ اچھے تعلقات کی بنیاد ہے۔

گزشتہ سال ،اینٹیگوا اور باربوڈا کے وفد نے چائنا انٹرنیشنل امپورٹ ایکسپو (سی آئی آئی ای) میں شرکت کی تھی۔ براؤنی نے امید ظاہر کی کہ ان کے مزید شہری اور نوجوان کاروباری افراد چینی مارکیٹ میں داخلے کے اس موقع سے فائدہ اٹھائیں گے۔انہوں نے  قابل تجدید توانائی کی جانب منتقلی کے شعبے میں چین کے ساتھ کام کرنے کی خواہش ظاہر کی اور  کہا کہ وہ مستقبل میں مختلف شعبوں میں چین کے ساتھ باہمی فائدہ مند تعاون کو گہرا کرنے کے منتظر ہیں۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: اینٹیگواسی آئی آئی ایوزیر اعظم
Previous Post

چین کی امریکہ کی جانب سے  فینٹانل  کے باعث چین کی برآمدی مصنوعات پر اضافی  محصولات کی شدید مخالفت

Next Post

سنگجانی جلسہ اور توڑ پھوڑ کے مقدمات میں اسد قیصر کی عبوری ضمانت میں توسیع، سماعت 15 اپریل تک ملتوی

Muhammad Siddique

Muhammad Siddique

Next Post
اسد قیصر

سنگجانی جلسہ اور توڑ پھوڑ کے مقدمات میں اسد قیصر کی عبوری ضمانت میں توسیع، سماعت 15 اپریل تک ملتوی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

علی ظفر

شاہ رخ خان چاہتے تھے میں ان کیلئے گانا گائوں، علی ظفر کا انکشاف

اپریل 26, 2026
سنجے دت

کھل نائیک واپس آ رہا ہے، سنجے دت نے اعلان کر دیا

اپریل 26, 2026
شان شاہد

پوڈکاسٹس کے سوالات اکثر تفتیش لگتے ہیں، جیسے فنکار عدالت یا نیب میں بیٹھے ہوں، شان شاہد

اپریل 26, 2026
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

7627

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

637
مریم نواز

مریم نواز نے جلد بون میرو ٹرانسپلانٹ کارڈ کا اجرا کرنے کا اعلان کردیا

586
الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن کا اٹارنی جنرل، آئینی ماہرین سے مزید مشاورت کا فیصلہ

568
علی ظفر

شاہ رخ خان چاہتے تھے میں ان کیلئے گانا گائوں، علی ظفر کا انکشاف

اپریل 26, 2026
سنجے دت

کھل نائیک واپس آ رہا ہے، سنجے دت نے اعلان کر دیا

اپریل 26, 2026
شان شاہد

پوڈکاسٹس کے سوالات اکثر تفتیش لگتے ہیں، جیسے فنکار عدالت یا نیب میں بیٹھے ہوں، شان شاہد

اپریل 26, 2026
حنا دلپذیر

سیٹ کام بلبلے کے مومو کے کردار سے باہر نکلنا چاہتی ہوں ‘ حنا دلپذیر

اپریل 26, 2026
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading