• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
پیر, 27 اپریل, 2026
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home چائنہ کی خبریں
چین

چین کے دورے کو خوش آمدید

News Editor by News Editor
نومبر 19, 2023
in چائنہ کی خبریں
0 0
0

بیجنگ (نیوز ڈیسک)
چودہ تا سترہ نومبر, 2023
چین کے صدر شی جن پھنگ نے
دعوت پر امریکی صدر جو بائیڈن کے ساتھ ملاقات کی،
اور ساتھ ہی ایپک رہنماؤں کے ۳۰ویں غیر رسمی اجلاس میں شرکت کی ۔
صدر شی جن پھنگ کے امریکہ میں بہت سے غیر سرکاری دوست ہیں
بہت ساری اچھی کہانیاں موجود ہیں
امریکہ فرینڈشپ گروپس کے زیر اہتمام ضیافت میں
صدر شی نے کہا
"امریکہ اور چین کے تعلقات کی کہانی عوام نے لکھی ہے”

یہ جاننے کے بعد کہ صدر شی امریکہ آ چکے ہیں
ٹیکوما، واشنگٹن، امریکہ
لنکن مڈل اسکول کے طالب علم نے
صدر شی اور ان کی اہلیہ پھنگ لی یوان کے لیے
پینٹنگز کا تحفہ تیار کیا
جس سے لنکن مڈل اسکول کے اساتذہ اور طلباء کی جانب سے
چین – امریکہ دوستی اور
ایک بہتر مستقبل کے لئے نیک خواہشات کا اظہار کیا گیا ہے ۔
1993میں
سی پی سی کی فوچو میونسپل کمیٹی کے سیکرٹری شی جن پھنگ نے
ٹاکوما شہر اور لنکن مڈل اسکول کا دورہ کیا اور چینی ثقافت کے بارے میں کتابیں
اور ٹیبل ٹینس کے سامان کا ایک سیٹ تحفے کے طور پر دیا ۔مزید یہ کہ انہوں نے لنکن مڈل اسکول کے 100 طالب علموں کو چین آنے کی دعوت دی ۔
2021 میں پرنسپل ارون نے صدر شی جن پھنگ کے نام ایک خط بھیجا
انہوں نےکہا کہ 2016 میں
ہمارے سینکڑوں طلباء نے آپ کی دعوت پر چین کا دورہ کیا تھا
یہ ان کی زندگی کا بہترین تعلیمی تجربہ ہے
چینی معجزے نے ان کی آنکھیں کھول دی ہیں
طلباء کے تبادلوں اور تعلیمی تعاون کو مضبوط بنا کر
ہم دونوں ممالک کے عوام کے لیے ایک مثال قائم کریں گے۔
موجودہ دورہ امریکہ کے دوران
صدر شی جن پھنگ نے
چین اور امریکہ کے درمیان عوامی تبادلے خاص طور پر نوجوانوں کے تبادلے کو وسعت دینے کے لیے اعلان کیا کہ چین اگلے پانچ سالوں میں 50,000 امریکی نوجوانوں کو چین میں تبادلے اور مطالعے کے لیے مدعو کرے گا ۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: چین
Previous Post

عالمی شخصیات کا اپیک رہنماؤں کے 30 ویں اجلاس میں شی جن پھنگ کی تقریر پر پرجوش ردعمل

Next Post

پاکستان کی سیرین ایئر لائنز کا چین کے لئے اپنی پروازوں کا آغاز

News Editor

News Editor

Next Post
سیرین ایئر لائنز

پاکستان کی سیرین ایئر لائنز کا چین کے لئے اپنی پروازوں کا آغاز

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

علی ظفر

شاہ رخ خان چاہتے تھے میں ان کیلئے گانا گائوں، علی ظفر کا انکشاف

اپریل 26, 2026
سنجے دت

کھل نائیک واپس آ رہا ہے، سنجے دت نے اعلان کر دیا

اپریل 26, 2026
شان شاہد

پوڈکاسٹس کے سوالات اکثر تفتیش لگتے ہیں، جیسے فنکار عدالت یا نیب میں بیٹھے ہوں، شان شاہد

اپریل 26, 2026
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

7646

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

639
مریم نواز

مریم نواز نے جلد بون میرو ٹرانسپلانٹ کارڈ کا اجرا کرنے کا اعلان کردیا

587
الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن کا اٹارنی جنرل، آئینی ماہرین سے مزید مشاورت کا فیصلہ

570
علی ظفر

شاہ رخ خان چاہتے تھے میں ان کیلئے گانا گائوں، علی ظفر کا انکشاف

اپریل 26, 2026
سنجے دت

کھل نائیک واپس آ رہا ہے، سنجے دت نے اعلان کر دیا

اپریل 26, 2026
شان شاہد

پوڈکاسٹس کے سوالات اکثر تفتیش لگتے ہیں، جیسے فنکار عدالت یا نیب میں بیٹھے ہوں، شان شاہد

اپریل 26, 2026
حنا دلپذیر

سیٹ کام بلبلے کے مومو کے کردار سے باہر نکلنا چاہتی ہوں ‘ حنا دلپذیر

اپریل 26, 2026
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading