• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
اتوار, 26 اپریل, 2026
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home چائنہ کی خبریں

چین کے اعلیٰ معیاری کھلے پن کے دوررس اثرات مرتب ہوں گے،عالمی شخصیات

News Editor by News Editor
ستمبر 4, 2023
in چائنہ کی خبریں
0 0
0

بیجنگ (نیوز ڈیسک)بین الاقوامی شخصیات نے چینی صدر شی جن پھنگ کے 2023 چائنا انٹرنیشنل فیئر فار ٹریڈ اِن سروسز کی گلوبل سروسز اِن ٹریڈ سمٹ سے خطاب کی شاندار الفاظ میں تحسین کی ہے۔

صدر شی نے اپنے ویڈیو خطاب میں کہا کہ سروس سیکٹر میں اعلیٰ سطح پر کھلے پن کو فروغ دینے کے چین کے اہم اقدامات عالمی خدمات کی تجارت کو فروغ دینے کے دور رس اور اہم اثرات مرتب ہوں گے۔

تھائی لینڈ چیمبر آف کامرس اِن چائنا کے نائب صدر اور سیکرٹری جنرل فیچیت وبونتناسرن نے کہا کہ صدر شی نے اپنی تقریر میں ذکر کیا کہ جدت پر مبنی ترقی کے راستے کو مضبوط بنایا جائے، جیسے کہ زرعی میدان جدید کاری، تجارتی میدان میں ڈیجیٹل تجارت، اور صنعتی میدان میں جدید اسمارٹ مینوفیکچرنگ، ان شعبوں میں چین ایک رہنما بن گیا ہے اور اس نے اپنے کامیاب تجربے کو دوسرے ممالک کے ساتھ شیئر کیا ہے تاکہ انہیں اپنی قومی معیشتوں کو ترقی دینے میں مدد ملے۔

زیمبیا ٹریڈ پالیسی اینڈ ڈیولپمنٹ سینٹر کے ایک محقق ممبا نے کہا کہ ہم بہت حوصلہ افزا ہیں کہ چین اعلیٰ سطح کے کھلے پن کو فروغ دینے پر ثابت قدم رہے گا ، کیونکہ ترقی پذیر ممالک بھی چین کے کھلے پن سے لائے گئے مواقع سے استفادہ کر سکتے ہیں اور عالمی ترقی میں زیادہ حصہ لے سکتے ہیں۔

حالات حاضرہ کے ایک مبصر لوکانیو نے کہا کہ چین عالمی تجارت میں مسلسل ترقی کو یقینی بنانے اور عالمی معیشت کی زیادہ پائیدار اور طویل مدتی ترقی کے لیے مہارت اور پیشہ ورانہ معلومات کا اشتراک کر رہا ہے جو خوش آئند ہے۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: آف کامرسعالمی شخصیاتمعیشتوں
Previous Post

چین کے ویئر ہاؤسنگ انڈیکس کا اگست کے لئے اجرا

Next Post

چین کاعالمی معیشت کے لیے نئی قوت محرکہ فراہم کر نے کا اعلان

News Editor

News Editor

Next Post
چین

چین کاعالمی معیشت کے لیے نئی قوت محرکہ فراہم کر نے کا اعلان

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

قتل

لاہور،سفاک ماں کے ہاتھوں تین بچوں کے قتل کا معاملہ،ملزمہ کے دوران تفتیش مزید انکشافات

اپریل 25, 2026
گرفتار

راولپنڈی،طالبات کو ہراساں کرنے والے 3ملزمان گرفتار، ایک زیر علاج

اپریل 25, 2026
حافظ نعیم الرحمن

عوام پر مزید ہتھوڑے چلائے جا رہے ہیں،حافظ نعیم الرحمن

اپریل 25, 2026
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

7563

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

631
مریم نواز

مریم نواز نے جلد بون میرو ٹرانسپلانٹ کارڈ کا اجرا کرنے کا اعلان کردیا

576
الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن کا اٹارنی جنرل، آئینی ماہرین سے مزید مشاورت کا فیصلہ

556
قتل

لاہور،سفاک ماں کے ہاتھوں تین بچوں کے قتل کا معاملہ،ملزمہ کے دوران تفتیش مزید انکشافات

اپریل 25, 2026
گرفتار

راولپنڈی،طالبات کو ہراساں کرنے والے 3ملزمان گرفتار، ایک زیر علاج

اپریل 25, 2026
حافظ نعیم الرحمن

عوام پر مزید ہتھوڑے چلائے جا رہے ہیں،حافظ نعیم الرحمن

اپریل 25, 2026
عاصم افتخار

انسداد دہشتگردی اقدامات پاکستان کی اولین ترجیحات میں سے ایک ہیں، عاصم افتخار

اپریل 25, 2026
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading