کانفرنس

چین کی مصنوعی ذہانت میں سرمایہ کاری، یہاں مارکیٹ کے بے مثال مواقع موجود ہیں

بیجنگ (نیوز ڈیسک)2026 عالمی اے آئی کانفرنس اور عالمی اے آئی گورننس کا اعلیٰ سطحی اجلاس 17 سے 20 جولائی تک شنگھائی میں منعقد ہوا۔

مصنوعی ذہانت کی اس عالمی تقریب نے نہ صرف 1,100 سے زائد کمپنیوں کو اپنی جدید ترین ٹیکنالوجیز پیش کرنے کا اہم موقع فراہم کیا، بلکہ دنیا کی صفِ اول کی اے آئی کمپنیوں کے لیے چینی مارکیٹ سے رابطہ قائم کرنے کا ایک بہترین پلیٹ فارم بھی مہیا کیا۔

کثیرالقومی کمپنیوں کے لیے مصنوعی ذہانت کے شعبے میں سرمایہ کاری اور کاروباری توسیع کے اعتبار سے چین بلاشبہ اولین ترجیح اور مواقع سے بھرپور سرزمین ہے۔

اپنا تبصرہ لکھیں