• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
بدھ, 29 اپریل, 2026
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home چائنہ کی خبریں
چینی صدر

چین کی بڑی مارکیٹ دنیا کے لئے ایک بڑا موقع بن گئی ہے، چینی صدر

News Editor by News Editor
نومبر 3, 2023
in چائنہ کی خبریں
0 0
0

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) چین کے صدر شی جن پھنگ نے نشاندہی کی ہے کہ کھلے پن سے ترقی ہوتی ہے اور بندش سے پسماندگی ہوتی ہے۔ انہوں نے کہا کہ ہمیں کھلے پن کے ذریعے ترقی کی جستجو جاری رکھتے ہوئے تبادلوں اور تعاون کو گہرا کرنا چاہئے اور "دیوار کو کھڑی کرنے ” کے بجائے ” توڑنا” ہوگا۔

جمعہ کے روز چینی نشر یاتی ادارے کے مطا قب انہوں نے اس بات پر زور دیا کہ چین کے دروازے بند نہیں ہوں گے بلکہ وسیع سے وسیع تر ہو جائیں گے۔ چین کاروباری مواقع کو وسعت دینے کے لئے تمام ممالک کے لئے ہمیشہ ایک متحرک مارکیٹ رہے گا ، اور چین ہمیشہ عالمی حکمرانی کی اصلاحات میں فعال شراکت دار رہے گا۔ 1.4 بلین کی آبادی اور 400 ملین سے زیادہ کے درمیانی آمدنی والے گروپ کے ساتھ، چین دنیا کی سب سے زیادہ امید افزا مارکیٹ ہے.

اگلے 10 سالوں میں چین میں تجارتی درآمدات کی کل مالیت 22 ٹریلین امریکی ڈالر سے تجاوز کرنے کی توقع ہے. میڈ ان چائنا عالمی صنعتی اور سپلائی چین کا ایک اہم حصہ بن گیا ہے۔

صرف امپورٹ ایکسپو میں ہی شی جن پھنگ نے مارکیٹ کو وسعت دینے کے لیے متعدد اقدامات کا اعلان کیا جن پر عمل درآمد کیا جا چکا ہے۔ شی جن پھنگ نے کہا کہ چین بین الاقوامی تعاون اور کثیرالجہتی کا حامی ہے۔ چین اقتصادی گلوبلائزیشن کو مشترکہ طور پر فروغ دینے کے لئے اقوام متحدہ ، جی 20 ، اپیک اور برکس کے ساتھ تعاون میں فعال طور پر حصہ لیتا ہے۔

چین نے عالمی ترقی کے لئے حل فراہم کرنے کے لئے بھی ٹھوس اقدامات اٹھائے ہیں۔ گزشتہ دہائی کے دوران چین نے بیلٹ اینڈ روڈ انیشی ایٹو کو آگے بڑھایا ہے اور پانچ براعظموں کے 150 سے زائد ممالک اور 30 سے زائد بین الاقوامی تنظیموں نے تعاون کی 200 سے زائد دستاویزات پر دستخط کیے ہیں۔ عالمی بینک نے پیش گوئی کی ہے کہ 2030 تک بی آر آئی سے متعلق سرمایہ کاری بیلٹ اینڈ روڈ انیشی ایٹو کے شراکت دار ممالک میں 7.6 ملین افراد کو انتہائی غربت سے اور 32 ملین افراد کو معتدل غربت سے نکالنے کی توقع ہے۔

وا ضح رہے کہ چھٹی چائنا انٹرنیشنل امپورٹ ایکسپو 5 سے 10 نومبر تک شنگھائی میں منعقد ہوگی۔ چائنا انٹرنیشنل امپورٹ ایکسپو (سی آئی آئی ای) دنیا میں قومی سطح پر پہلی امپورٹ ایکسپو ہے اور بین الاقوامی تجارت کی تاریخ میں ایک بڑی جدت طرازی ہے۔ چین کے صدر شی جن پھنگ نے خود سی آئی آئی ای کی منصوبہ بندی، تعیناتی اور فروغ دیا تاکہ چین کی بڑی مارکیٹ کو دنیا کے لیے ایک بڑا موقع بنایا جا سکے۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: تجارتی درآمداتچینچینی صدرشی جن پھنگ
Previous Post

مغربی انسانی حقوق کی بحث کا جال دھوکہ دہی پر قائم ہے، عالمی میڈ یا

Next Post

چین امریکہ تعلقات کی بنیاد عوام میں ہے، چینی صدر

News Editor

News Editor

Next Post
چینی صدر

چین امریکہ تعلقات کی بنیاد عوام میں ہے، چینی صدر

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

آئی پی ایل

آئی پی ایل میں سیکیورٹی کی سنگین خلاف ورزی کا انکشاف

اپریل 28, 2026
ویرات کوہلی

ویرات کوہلی کا مغرور رویہ، ننھا مداح زار و قطار رو پڑا

اپریل 28, 2026
علی پرویز ملک

ایران امریکہ جنگ بند ہوتی نظرنہیں آ رہی، ہمارے پاس آئل کے اسٹریٹجک ذخائر موجود نہیں’ علی پرویز ملک

اپریل 28, 2026
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

7856

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

641
مریم نواز

مریم نواز نے جلد بون میرو ٹرانسپلانٹ کارڈ کا اجرا کرنے کا اعلان کردیا

598
الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن کا اٹارنی جنرل، آئینی ماہرین سے مزید مشاورت کا فیصلہ

592
آئی پی ایل

آئی پی ایل میں سیکیورٹی کی سنگین خلاف ورزی کا انکشاف

اپریل 28, 2026
ویرات کوہلی

ویرات کوہلی کا مغرور رویہ، ننھا مداح زار و قطار رو پڑا

اپریل 28, 2026
علی پرویز ملک

ایران امریکہ جنگ بند ہوتی نظرنہیں آ رہی، ہمارے پاس آئل کے اسٹریٹجک ذخائر موجود نہیں’ علی پرویز ملک

اپریل 28, 2026
پریتی زنٹا

” یہ قابل قبول نہیں ہے‘ ‘پریتی زنٹا کا خود کو ٹرافی کہے جانے پر سخت ردِعمل

اپریل 28, 2026
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading