• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
پیر, 30 جون, 2025
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home چائنہ کی خبریں
صدر شی جن پھنگ

چین کا اعلی سطح کے کھلے پن کو فرو غ دینے کا اعلان

News Editor by News Editor
ستمبر 3, 2023
in چائنہ کی خبریں
0 0
0

بیجنگ (نیوز ڈیسک)چائنا انٹرنیشنل فیئر فار ٹریڈ ان سروسز کے تحت گلوبل سروس ٹریڈ سمٹ بیجنگ میں منعقد ہوا۔

اتوار کے روز چینی میڈ یا کے مطا بق چین کے اعلیٰ صدر شی جن پھنگ نے سمٹ سے اپنے ورچوئل خطاب میں نشاندہی کی کہ عالمی معیشت کی ترقی صرف کھلے پن کے تحت ممکن ہے ، بندش کا نتیجہ زوال پذیری ہے اور چین اعلیٰ سطح کے کھلے پن کو فروغ دے گا۔

رواں سال چین میں اصلاحات اور کھلے پن کی 45ویں سالگرہ منائی جا رہی ہے۔ چین نے خدمات کی درآمدات کو وسعت دینے کے لیے پہل کی ہے، جس سے عالمی خدمات کی تجارت کے لیے 1.4 بلین افراد کی ایک بڑی مارکیٹ فراہم کی گئی ہے۔ 2022 میں، چین کی سروسز کا درآمدی اور برآمدی مجموعی حجم مسلسل نویں سال دنیا میں دوسرے نمبر پر رہا، اور دنیا بھر کے 200 سے زائد ممالک اور خطوں کے چین کے ساتھ خدماتی تجارتی تبادلے ہوئے ہیں۔

شی جن پھنگ نے اپنے خطاب میں تجویز پیش کی کہ چین دنیا کے لیے اعلیٰ معیاری آزاد تجارتی زونز کے اپنے نیٹ ورک کو وسعت دے گا، سروس انڈسٹری کے لیے مارکیٹ تک رسائی میں نرمی کرے گا، اور سرحد پار سروس تجارت کے آغاز کے عمل کو منظم انداز میں آگے بڑھائے گا۔ چین "بیلٹ اینڈ روڈ” قومی خدماتی تجارت اور ڈیجیٹل تجارتی تعاون کی مشترکہ تعمیر کو مزید گہرا کرے گا .

سروس ٹریڈ کی ڈیجیٹلائزیشن کے نئے محرکوں کی تلاش کو تیز کرے گا اور رضاکارانہ گرین ہاؤس گیسوں کے اخراج میں کمی کے لئے ایک قومی تجارتی مارکیٹ قائم کرے گا ۔ چینی طرز کی جدید کاری کی کامیابیاں اور چین کی بڑی منڈی کے مواقع کے ساتھ دنیا کو ترقی کی نئی قوت فراہم کرنا، اعلیٰ معیار کی ترقی کے ساتھ دنیا کو زیادہ سے زیادہ بہتر چینی خدمات فراہم کرنا اور دنیا بھر کے لوگوں کے لیے فائدہ کے احساس کو بڑھانا ہے۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: چینی خدماتڈیجیٹلائزیشنسروس ٹریڈصدر شی جن پھنگگرین ہاؤس
Previous Post

جاپانی جارحیت مخالف جنگ میں چینی عوام کی مزاحمتی جنگ کی فتح کی 78 ویں سالگرہ کا انعقاد

Next Post

ہانگ چو چین کے "دلکش شہر"کے طور پر چائنا۔آسیان ایکسپو میں شرکت کرے گا، میڈ یا

News Editor

News Editor

Next Post
دلکش شہر

ہانگ چو چین کے "دلکش شہر"کے طور پر چائنا۔آسیان ایکسپو میں شرکت کرے گا، میڈ یا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

رافیل گروسی

ایران اب بھی چند ماہ میں افزودہ یورینیم تیار کر سکتا ہے، آئی اے ای اے

جون 29, 2025
اولمپکس

چائنا میڈیا گروپ نے میلان سرمائی اولمپکس کے لئے نشریاتی حقوق حاصل کر لئے

جون 29, 2025
ترجمان

اپنے اصولی موقف کا مضبوطی سے دفاع کرکے ہی ہم اپنے جائز حقوق و مفادات کا تحفظ کرسکتے ہیں، چینی وزارت تجارت

جون 29, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
وسطی ایشیا

چین اور قازقستان وزرائے خارجہ کاکثیر الجہتی تعاون کا اعادہ دونوں فر یقین کا یکطرفہ تحفظ پسندی کی مخالفت کر نے پر اتفاق

2
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

2

معشوقہ کابیوی بن کر ون فائیو پر فون، لڑکے کو نکاح سے پہلے گرفتار کرا دیا

1

پی سی بی بھی ہمدرد بن گیا، کورونا ریلیف فنڈ میں ایک کروڑ سے زائد رقم عطیہ کردی

1
رافیل گروسی

ایران اب بھی چند ماہ میں افزودہ یورینیم تیار کر سکتا ہے، آئی اے ای اے

جون 29, 2025
اولمپکس

چائنا میڈیا گروپ نے میلان سرمائی اولمپکس کے لئے نشریاتی حقوق حاصل کر لئے

جون 29, 2025
ترجمان

اپنے اصولی موقف کا مضبوطی سے دفاع کرکے ہی ہم اپنے جائز حقوق و مفادات کا تحفظ کرسکتے ہیں، چینی وزارت تجارت

جون 29, 2025
لاجسٹکس

چین کی لاجسٹکس انڈسٹری کی کل آمدنی 5.6 ٹریلین یوآن تک پہنچ گئی

جون 29, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading