• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
پیر, 30 جون, 2025
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home چائنہ کی خبریں
وسطی ایشیا میڈیا

چین وسطی ایشیا میڈیا کے اعلیٰ درجے کے مکالمے اور تبادلے کا کامیاب انعقاد

News Editor by News Editor
مئی 17, 2023
in چائنہ کی خبریں
0 0
0

بیجنگ (نیوز ڈیسک) چین وسطی ایشیا سمٹ کے موقع پر چائنا سینٹرل ایشیا میڈیا ہائی اینڈ ڈائیلاگ اینڈ ایکسچینج ایونٹ، جس کا آغاز چائنا میڈیا گروپ نے کیا تھا اور جس میں پانچ وسطی ایشیائی ممالک کے مین اسٹریم میڈیا شریک ہیں ، بیجنگ میں کامیابی کے ساتھ منعقد ہوا۔

بدھ کے روز چینی میڈ یا کے مطا بق سی ایم جی اور وسطی ایشیائی ممالک کی مین اسٹریم میڈیا ایجنسیوں کے سربراہان، چین مین وسطی ایشیائی ممالک کے سفیروں، ماہرین اور اسکالرز نے "چینی طرز کی جدیدیت اور وسطی ایشیا: نئی ترقی اور نئے مواقع” کے موضوع پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا اور انسانی معاشرے کو جدید بنانے کے عمل میں میڈیا کے نئے مشن اور نئی ذمہ داریوں پر بات چیت کی۔ شرکاء نے متفقہ طور پر اس بات پر اتفاق کیا کہ چینی طرز کی جدیدیت بنی نوع انسان کو جدیدیت حاصل کرنے کے عمل میں نئے اختیارات فراہم کرتی ہے ، اور ترقی پذیر ممالک بشمول وسطی ایشیائی ممالک کے لئے آزادانہ طور پر جدیدیت کی طرف بڑھنے کے لئے ایک ماڈل قائم کرتی ہے۔

سی ایم جی کے ڈائریکٹر شین ہائی شونگ نے کہا کہ تمام ممالک کے عوام کے درمیان باہمی افہام و تفہیم اور دوستی کو بڑھانے کے لیے ایک پل کی حیثیت سے انسانی جدیدیت کو فروغ دینے کے عمل میں میڈیا کا کردار ناگزیر ہے اور اس کوئی نعم البدل نہیں ہے۔ اس مقصد کے لیے سی ایم جی نے تین تجاویز پیش کیں: پہلا، سربراہ مملکت کی سفارت کاری کو رہنما کے طور پر لینا اور وسطی ایشیا میں چین کے تعاون کی مضبوط آواز کو مسلسل بلند کرنا۔ دوسرا، ٹھوس تعاون کے ذریعے متعلقہ فریقوں کی جدیدیت کی شاندار کہانیاں بیان کرنی چاہئیں۔ تیسرا یہ ہے کہ چین اور وسطی ایشیا میں میڈیا کے تبادلوں اور باہمی سیکھنے کو بھر پور فروغ دیا جانا چاہیے۔

قازقستان کی حبار نیوز ایجنسی کے بورڈ آف ڈائریکٹرز کے چیئرمین بیلزیک واری نے کہا کہ قازقستان "بیلٹ اینڈ روڈ” اقدام کا فعال شراکت دار اور حامی ہے۔ قازقستان اور چین نے اچھے ہمسایہ، دوستی اور باہمی احترام کی بنیاد پر طویل مدتی اور مستحکم تعاون کو مسلسل مضبوط کیا ہے، اور میڈیا تعاون بھی ایک اہم حصہ ہے، اور رائے عامہ کی رہنمائی اور عوامی سطح پر تعلقات کو بڑھانے میں میڈیا کا کردار انتہائی اہم ہے۔ چین وسطی ایشیا سربراہ اجلاس نے تمام ممالک کی جانب سے میڈیا تعاون کا بہترین موقع فراہم کیا۔

تقریب میں "وسطی ایشیائی محبت – چینی فلم اور ٹیلی ویژن پروگرام کی پروموشنل ویڈیو” بھی جاری کی گئی۔ "چینی طرز کی جدیدیت”کے موضوع پر ، سی ایم جی نے اس سال دنیا بھر میں میڈیا کی سرگرمیوں کا سلسلہ جاری رکھا ہے۔ 93 ممالک اور خطوں کے 1,034 غیر ملکی مین اسٹریم میڈیا نے اس میں حصہ لیا یا رپورٹ کیا ، جس میں 1.06 بلین سے زیادہ غیر ملکی سامعین کا احاطہ کیا گیا۔ چین اور وسطی ایشیائی میڈیا کے درمیان اعلیٰ درجے کے مکالمے اور تبادلے کی سرگرمیوں میں سے ایک کے طور پر ، اس اعلیٰ درجے کے مکالمے اور تبادلے کے ایونٹ نے چین اور وسطی ایشیائی ممالک میں 100 سے زیادہ میڈیا اور زندگی کے تمام شعبوں کی طرف سے وسیع توجہ حاصل کی ہے۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: چینوسطی ایشیا میڈیا
Previous Post

پی ٹی آئی کارکنان کی نظر بندی کیخلاف درخواستوں پر پنجاب حکومت سمیت دیگرسے جواب طلب

Next Post

چین -وسطی ایشیا سمٹ سے مشترکہ خوشحالی کا فروغ

News Editor

News Editor

Next Post
چین -وسطی ایشیا سمٹ

چین -وسطی ایشیا سمٹ سے مشترکہ خوشحالی کا فروغ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

ٹی20 ورلڈ کپ میں بھارت کی فتح کا راز: رضوان کی وکٹ ہی سب کچھ بدل گئی، روہت شرما

جون 30, 2025

کراچی، حیدرآباد سمیت ملک کے کئی شہروں میں موسلادھار بارشوں کی پیشگوئی، اربن فلڈنگ کا الرٹ جاری

جون 30, 2025

پاکستان کا صحت کا نظام زبوں حالی کا شکار، آبادی بے قابو رفتار سے بڑھ رہی ہے، وزیرِ صحت

جون 30, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
وسطی ایشیا

چین اور قازقستان وزرائے خارجہ کاکثیر الجہتی تعاون کا اعادہ دونوں فر یقین کا یکطرفہ تحفظ پسندی کی مخالفت کر نے پر اتفاق

2
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

2

معشوقہ کابیوی بن کر ون فائیو پر فون، لڑکے کو نکاح سے پہلے گرفتار کرا دیا

1

پی سی بی بھی ہمدرد بن گیا، کورونا ریلیف فنڈ میں ایک کروڑ سے زائد رقم عطیہ کردی

1

ٹی20 ورلڈ کپ میں بھارت کی فتح کا راز: رضوان کی وکٹ ہی سب کچھ بدل گئی، روہت شرما

جون 30, 2025

کراچی، حیدرآباد سمیت ملک کے کئی شہروں میں موسلادھار بارشوں کی پیشگوئی، اربن فلڈنگ کا الرٹ جاری

جون 30, 2025

پاکستان کا صحت کا نظام زبوں حالی کا شکار، آبادی بے قابو رفتار سے بڑھ رہی ہے، وزیرِ صحت

جون 30, 2025

مہوش حیات کا انکشاف: شادی کے فیصلے میں جلدبازی نہیں کروں گی

جون 30, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading