• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
ہفتہ, 25 اپریل, 2026
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home انٹرنیشنل
عرب ممالک

چینی صدر

چین نئی ترقی کے ساتھ دنیا کو نئے مواقع فراہم کرتا رہے گا، چینی صدر

News Editor by News Editor
دسمبر 15, 2022
in انٹرنیشنل
0 0
0

بیجنگ (نیوز ڈیسک)چین کے صدر مملکت شی جن پھنگ نے 15ویں چین۔لاطینی امریکہ انٹرپرینیورز سمٹ کی افتتاحی تقریب سے تحریری خطاب کیا۔

شی جن پھنگ نے کہا کہ چین بیرونی دنیا کے لیے کھلے پن کی بنیادی قومی پالیسی پر قائم رہے گا، مضبوطی سے باہمی مفادات کی حکمت عملی پر عمل پیرا رہے گا، اقتصادی عالمگیریت کی درست سمت پر قائم رہے گا، چین کی نئی ترقی کے ساتھ دنیا کو نئے مواقع فراہم کرتا رہے گا۔ ایک کھلی عالمی معیشت کی تعمیر کو فروغ دینے اور لاطینی امریکی اور کیریبین ممالک سمیت تمام ممالک کے لوگوں کو مزید فوائد پہنچانے کی کوشش کرے گا۔

15 سال قبل اپنے قیام کے بعد سے، چین۔لاطینی امریکہ انٹرپرینیور سمٹ نے کاروباری اداروں کی خدمت پر زور دیا ہے، اور چین۔لاطینی امریکہ اقتصادی اور تجارتی تعاون کو فروغ دینے اور ثقافتی تبادلوں کو گہرا کرنے میں اہم کردار ادا کیا ہے۔ چین اور لاطینی امریکہ کے تعلقات برابری، باہمی مفاد، اختراع، کھلے پن اور عوام کے فائدے کے نئے دور میں داخل ہو گئے ہیں۔ کاروباری برادری چین-لاطینی امریکہ کے عملی تعاون کو فروغ دینے کے لیے ایک نئی قوت ہے ۔ امید کی جاتی ہے کہ کاروباری برادری مستحکم کاروباری جذبے کو برقرار رکھے گی، چین اور لاطینی امریکہ کے ہم نصیب معاشرے کی تعمیر میں اپنا حصہ ڈالے گی۔

اسی روز ایکواڈور کے صدر گیلرمو لاسو نے 15ویں چین-لاطینی امریکہ انٹرپرینیور سمٹ کی افتتاحی تقریب میں شرکت کی اور خطاب کیا۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: چینچینی صدرمواقعنئی ترقی
Previous Post

امریکہ کثیر الجہتی تجارتی نظام میں خلل کا موجب ہے، وزارت خارجہ

Next Post

چین کے انسداد وبا کے نئے اقدامات: تیز تر ، بہتر، زیادہ مضبوط ہیں

News Editor

News Editor

Next Post
انسداد وبا

چین کے انسداد وبا کے نئے اقدامات: تیز تر ، بہتر، زیادہ مضبوط ہیں

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

اکشے کمار

اکشے کمار ہارر کامیڈی فلم بھوت بنگلہ سے شائقین کو متاثر کرنے میں ناکام

اپریل 21, 2026
اداکارہ میرا

شان شاہد شاہ رخ خان سے بڑے اداکار ہیں‘ میرا

اپریل 21, 2026
ریما خان

بھارتی ایوارڈ شو میں بولڈ ڈریس پہننے سے انکار کردیا تھا، ریما خان

اپریل 21, 2026
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

7517

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

630
مریم نواز

مریم نواز نے جلد بون میرو ٹرانسپلانٹ کارڈ کا اجرا کرنے کا اعلان کردیا

574
الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن کا اٹارنی جنرل، آئینی ماہرین سے مزید مشاورت کا فیصلہ

549
اکشے کمار

اکشے کمار ہارر کامیڈی فلم بھوت بنگلہ سے شائقین کو متاثر کرنے میں ناکام

اپریل 21, 2026
اداکارہ میرا

شان شاہد شاہ رخ خان سے بڑے اداکار ہیں‘ میرا

اپریل 21, 2026
ریما خان

بھارتی ایوارڈ شو میں بولڈ ڈریس پہننے سے انکار کردیا تھا، ریما خان

اپریل 21, 2026
اسحاق ڈار

نائب وزیراعظم اسحاق ڈارکا مصری وزیرخارجہ سے رابطہ، امن و استحکام کیلئے ڈائیلاگ پر زور

اپریل 21, 2026
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Subscribe

Continue Reading