• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
پیر, 30 جون, 2025
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home چائنہ کی خبریں
چین اور روس

چین اور روس کے سربراہان نے ہمیشہ قریبی روابط برقرار رکھے ہیں، رپورٹ

News Editor by News Editor
مارچ 21, 2023
in چائنہ کی خبریں
0 0
0

بیجنگ (نیوز ڈیسک)چینی صدر شی جن پھنگ دو روزہ سرکاری دورے پر ماسکو پہنچے تو ہوائی اڈے پر ان کا پرتپاک استقبال کیا گیا۔

اس موقع پر انہوں نے روسی صدر پوٹن کے ساتھ دوطرفہ تعلقات اور مشترکہ دلچسپی کے اہم بین الاقوامی اور علاقائی امور کے بارے میں تفصیلی تبادلہ خیال کرنے اور نئے عہد میں چین -روس اسٹریٹجک روابط اور عملی تعاون کے لیے ایک خاکہ تیار کرنے کی توقع ظاہر کی۔

چینی صدر کی حیثیت سے دوبارہ منتخب ہونے کے بعد شی جن پھنگ کا یہ پہلا غیر ملکی دورہ ہے۔ اس حوالے سے عالمی رائے ہے کہ یہ دورہ اس بات کی عکاسی کرتا ہے کہ چین نئے عہدمیں چین اور روس کے درمیان ہم آہنگ، جامع اسٹریٹجک شراکت داری کو اہمیت دیتا ہے۔ چین اور روس کے درمیان زیادہ مضبوط تعلقات عالمی سلامتی اور استحکام کو برقرار رکھنے کے لیے فائدہ مند ہیں اور دنیا کے لیے ایک مثبت اثاثہ ہیں۔

سربراہان مملکت کے درمیان تبادلے چین اور روس کے تعلقات کی سمت متعین کرتے ہیں۔بین الاقوامی صورتحال میں حالیہ برسوں میں چاہے کتنی ہی تبدیلیاں آئی ہیں، چین اور روس کے سربراہان نے ہمیشہ قریبی روابط برقرار رکھے ہیں اور باقاعدگی سے دورے کیے ہیں۔ دونوں سربراہان مملکت کی اسٹریٹجک رہنمائی میں باہمی سیاسی اعتماد مسلسل مضبوط ہوا، عملی تعاون میں توسیع ہوتی رہی ، بین الاقوامی تعاون قریبی اور موثر رہا اور نسل در نسل دوستی کی جڑیں لوگوں کے دلوں میں بہت گہری ہوئی ہیں۔

چین اور روس دونوں خود مختار خارجہ پالیسیز پر عمل پیرا ہیں۔دوطرفہ تعلقات غیر جانبداری ،عدم تصادم اور تیسرے فریق کو نشانہ نہ بنانے کی بنیاد پر قائم ہیں اور دوطرفہ تعاون تیسرے فریق کی مداخلت سے متاثر نہیں ہوتا ہے۔ دونوں ممالک کےتعلقات ترقی کے دوران مزید پختہ اور مضبوط ہو گئے ہیں اور بڑے ممالک کے باہمی احترام، پرامن بقائے باہمی اور سود مند تعاون پر مشتمل ایک نئے قسم کےتعلقات کا نمونہ قائم ہوا ہے۔

یہ بڑے ممالک کے مابین تعلقات کے درست طرزِ عمل کی وضاحت کرتا ہے اور آپس میں ایک دوسرے سے منسلک دنیا میں ذہنوں کو روشن کرنے کےلیے اہمیت کا حامل ہے۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: چین اور روسقریبی روابط
Previous Post

نام نہاد امریکن ڈیموکرسی کا شکار صرف عراق ہی نہیں، میڈ یا

Next Post

چین اور پاکستان دونوں شاہراہ ریشم پر موجود قدیم تہذیبیں ہیں ، چینی میڈیا

News Editor

News Editor

Next Post
شاہراہ ریشم

چین اور پاکستان دونوں شاہراہ ریشم پر موجود قدیم تہذیبیں ہیں ، چینی میڈیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

ٹی20 ورلڈ کپ میں بھارت کی فتح کا راز: رضوان کی وکٹ ہی سب کچھ بدل گئی، روہت شرما

جون 30, 2025

کراچی، حیدرآباد سمیت ملک کے کئی شہروں میں موسلادھار بارشوں کی پیشگوئی، اربن فلڈنگ کا الرٹ جاری

جون 30, 2025

پاکستان کا صحت کا نظام زبوں حالی کا شکار، آبادی بے قابو رفتار سے بڑھ رہی ہے، وزیرِ صحت

جون 30, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
وسطی ایشیا

چین اور قازقستان وزرائے خارجہ کاکثیر الجہتی تعاون کا اعادہ دونوں فر یقین کا یکطرفہ تحفظ پسندی کی مخالفت کر نے پر اتفاق

2
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

2

معشوقہ کابیوی بن کر ون فائیو پر فون، لڑکے کو نکاح سے پہلے گرفتار کرا دیا

1

پی سی بی بھی ہمدرد بن گیا، کورونا ریلیف فنڈ میں ایک کروڑ سے زائد رقم عطیہ کردی

1

ٹی20 ورلڈ کپ میں بھارت کی فتح کا راز: رضوان کی وکٹ ہی سب کچھ بدل گئی، روہت شرما

جون 30, 2025

کراچی، حیدرآباد سمیت ملک کے کئی شہروں میں موسلادھار بارشوں کی پیشگوئی، اربن فلڈنگ کا الرٹ جاری

جون 30, 2025

پاکستان کا صحت کا نظام زبوں حالی کا شکار، آبادی بے قابو رفتار سے بڑھ رہی ہے، وزیرِ صحت

جون 30, 2025

مہوش حیات کا انکشاف: شادی کے فیصلے میں جلدبازی نہیں کروں گی

جون 30, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading