• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
پیر, 30 جون, 2025
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home چائنہ کی خبریں
چینی سفا رتکار

چین اور بھارت دنیا کی ملٹی پولرائزیشن کے عمل میں دو بڑی طاقتیں ہیں، چینی سفا رتکار

News Editor by News Editor
جولائی 25, 2023
in چائنہ کی خبریں
0 0
0

بیجنگ ( نیوز ڈیسک) سی پی سی کی مرکزی کمیٹی کے خارجہ امور کے دفتر کے ڈائریکٹر وانگ ای نے جوہانسبرگ میں بھارتی قومی سلامتی کے مشیر اجیت ڈوال سے ملاقات کی۔

منگل کے روز چینی میڈ یا کے مطا بق وانگ ای نے کہا کہ چین اور بھارت دنیا کی ملٹی پولرائزیشن کے عمل میں دو بڑی طاقتیں ہیں اور دونوں فریقوں کو دوطرفہ تعلقات کی ترقی کی سمت کو صحیح طریقے سے سمجھنا چاہئے۔ گزشتہ سال کے آخر میں صدر شی جن پھنگ اور وزیر اعظم مودی نے بالی میں چین بھارت تعلقات کو مستحکم کرنے کے لیے ایک اہم اتفاق رائے کیا تھا۔

فریقین کو دونوں ممالک کے رہنماؤں کے اسٹریٹجک فیصلے پر عمل کرنا چاہئے جو "ایک دوسرے کے لئے خطرہ نہیں ہیں اور ایک دوسرے کی ترقی کے مواقع ہیں”، اسٹریٹجک باہمی اعتماد میں اضافہ، اتفاق رائے اور تعاون پر توجہ مرکوز کرنا، مداخلت کی مشکلات پر قابو پانا اور صحت مند اور مستحکم ترقی کی راہ پر دوطرفہ تعلقات کی جلد واپسی کو فروغ دینا چاہئے۔

ڈوال نے کہا کہ بھارت اور چین دو قدیم تہذیبوں، دو ہمسایہ ممالک اور دنیا کے دو سب سے زیادہ آبادی والے ممالک کی حیثیت سے عالمی نمونے کے عمل پر اثر انداز ہونے والی دو بڑی طاقتیں ہیں۔ دونوں ممالک انسانیت اور دنیا کے مستقبل کے بارے میں بہت سے مشترکہ خیالات رکھتے ہیں اور وسیع مشترکہ مفادات رکھتے ہیں۔

دونوں فریقوں کی تقدیر ایک دوسرے سے جوڑی ہوئی ہے اور اسٹریٹجک باہمی اعتماد کو از سر نو تعمیر کیا جانا چاہئے اور مشترکہ ترقی کی تلاش کی جانی چاہئے۔ بھارت چین کے ساتھ باہمی افہام و تفہیم اور باہمی احترام کے جذبے کے تحت کام کرنے، سرحدی امور کو حل کرنے کا حتمی راستہ تلاش کرنے، جلد از جلد دوطرفہ تعلقات کی بہتری اور ترقی کو فروغ دینے اور عالمی امن اور خوشحالی کے تحفظ میں مثبت کردار ادا کرنے کا خواہاں ہے۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: اسٹریٹجکپولرائزیشنچینی سفا رتکارمشترکہ ترقی
Previous Post

کمبوڈین پیپلز پارٹی کے چیئرمین ہن سین کو چینی صدر کی جانب سے مبارک باد کا پیغام

Next Post

چینی صدر کا فوجی قوت کی تعمیر پر زور

News Editor

News Editor

Next Post
شی جن پھنگ

چینی صدر کا فوجی قوت کی تعمیر پر زور

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

چینی وزیر خا رجہ

سی پی سی سینٹرل کمیٹی کی جانب سے ” فیصلہ سازی، غور و خوض اور کوآرڈینیشن کے ادارے کے امور سے متعلق قواعد و ضوابط” پر نظر ثانی

جون 30, 2025
چینی وزیر خا رجہ

اتحاد اور جدوجہد ہی چینی عوام کے لئےعظیم تاریخی کامیابیاں تخلیق کرنے کا واحد راستہ ہے، چینی صدر

جون 30, 2025
چینی وزیر خا رجہ

جوہری آلودہ پانی کے سمندر میں اخراج کے خلاف چین کا موقف بدستور برقرار ہے، چینی وزارت خارجہ

جون 30, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
وسطی ایشیا

چین اور قازقستان وزرائے خارجہ کاکثیر الجہتی تعاون کا اعادہ دونوں فر یقین کا یکطرفہ تحفظ پسندی کی مخالفت کر نے پر اتفاق

2
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

2

معشوقہ کابیوی بن کر ون فائیو پر فون، لڑکے کو نکاح سے پہلے گرفتار کرا دیا

1

پی سی بی بھی ہمدرد بن گیا، کورونا ریلیف فنڈ میں ایک کروڑ سے زائد رقم عطیہ کردی

1
چینی وزیر خا رجہ

سی پی سی سینٹرل کمیٹی کی جانب سے ” فیصلہ سازی، غور و خوض اور کوآرڈینیشن کے ادارے کے امور سے متعلق قواعد و ضوابط” پر نظر ثانی

جون 30, 2025
چینی وزیر خا رجہ

اتحاد اور جدوجہد ہی چینی عوام کے لئےعظیم تاریخی کامیابیاں تخلیق کرنے کا واحد راستہ ہے، چینی صدر

جون 30, 2025
چینی وزیر خا رجہ

جوہری آلودہ پانی کے سمندر میں اخراج کے خلاف چین کا موقف بدستور برقرار ہے، چینی وزارت خارجہ

جون 30, 2025
چین

چین میں پاکستانی سفیر خلیل ہاشمی کا سنکیانگ میں خورگوس فری ٹریڈ زون کا دورہ

جون 30, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading