فواد عالم

چیمپئنز ٹرافی کیلئے قومی اسکواڈ میں خوشدل شاہ کو نہیں ہونا چاہیے تھا،فواد عالم

اسلام آباد (سپورٹس ڈیسک )ٹیسٹ کرکٹر فواد عالم نے کہا ہے کہ چیمپئنز ٹرافی کے لیے قومی ٹیم کے اسکواڈ میں خوشدل شاہ کی جگہ نہیں بنتی تھی۔ایک ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے فواد عالم کا کہنا تھا کہ ان کے خیال میں خوشدل کو چیمپئنز ٹرافی کے اسکواڈ میں نہیں ہونا چاہیے تھا۔

اپنا تبصرہ لکھیں