• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
بدھ, 29 اپریل, 2026
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home چائنہ کی خبریں
چائنا

چائنا ڈیولپمنٹ فورم 2025 کے سالانہ اجلاس کا بیجنگ میں انعقاد

Muhammad Siddique by Muhammad Siddique
مارچ 23, 2025
in چائنہ کی خبریں
0 0
0

بیجنگ (نیوز ڈیسک) چائنا ڈیولپمنٹ فورم 2025 کا سالانہ اجلاس بیجنگ میں منعقد ہوا ۔اتوار کے روز چینی میڈ یا نے بتا یا کہ موجودہ فورم دو دن تک جاری رہے گا اور اس کا موضوع "ہمہ جہت طریقے سے ترقی کی رفتار میں اضافہ اور مشترکہ طور پر مستحکم عالمی اقتصادی ترقی کا فروغ” ہے۔

اس دوران چینی اور غیر ملکی شرکاء میکرو پالیسیوں اور معاشی ترقی، نئی ترقی کی رفتار کو فروغ دینے کے لئے اصلاحات، کھپت کو فروغ دینے اور گھریلو طلب کو بڑھانے، نئے معیار کی پیداواری صلاحیت کی ترقی کی قیادت کے لئے سائنسی اور تکنیکی جدت طرازی اور مصنوعی ذہانت کی جامع ترقی جیسے موضوعات پر تبادلہ خیال کریں گے۔ بین الاقوامی تنظیمیں، فارچیون 500 کمپنیاں اور عالمی کاروباری حلقوں کے 100 سے زائد غیر ملکی نمائندے اس سال کے سالانہ اجلاس میں شریک ہیں۔

چین کے سینٹرل فنانشل اینڈ اکنامک کمیشن کے دفتر کے ڈپٹی ڈائریکٹر اور سینٹرل رورل ورک لیڈنگ گروپ کے دفتر کے ڈائریکٹر ہان وین شیو نے کہا کہ چین کھپت کو بڑھانے کے لئے جامع اقدامات کرے گا اور ایسی صورتحال تشکیل دینا جاری رکھے گا جس میں اعلی معیار کی ترقی اور اعلی معیار کی زندگی ایک دوسرے کو فروغ دیں اور ایک دوسرے کی تکمیل کریں۔

انہوں نے مزید کہا کہ حال ہی میں، ہم نے دیکھا ہے کہ بہت سے بین الاقوامی سرمایہ کار چین کی معیشت اور چین کے اثاثوں کے بارے میں پرامید ہیں، اور ہم چینی مارکیٹ میں تعاون کرنے سے چین کی ترقی کے فوائد کو بانٹنے کے لئے بین الاقوامی سرمائے کا خلوص دل سے خیرمقدم کرتے ہیں.

ہان وین شیو نے اجلاس کے دوران کہا کہ چین سپلائی چین میں اسٹرکچرل ریفارمز کو گہرا کرنا جاری رکھے گا اور اسے ایک نئی توانائی فراہم کرے گا۔
انھوں نے کہا کہ چین مالیاتی صنعت سمیت خدمات کی صنعت کے کھلے پن کو مستقل طور پر فروغ دے گا ، اور فعال طور پر سبز تجارت اور ڈیجیٹل تجارت کو آگے بڑھائے گا۔

انہوں نے کہا کہ چین غیر متزلزل طور پر اعلی سطح کے کھلے پن کو فروغ دے گا، ادارہ جاتی کھلے پن کو مسلسل وسعت د ے گا ، آزاد انہ اور یکطرفہ کھلے پن کو منظم طریقے سے وسعت دے گا ، غیر ملکی سرمایہ کاری کو گہرا کرے گا ، ادارہ جاتی اصلاحات کو فروغ دے گا ، اور مارکیٹ اور قانون پر مبنی فرسٹ کلاس بین الاقوامی کاروباری ماحول پیدا کرے گا ۔موجودہ بین الاقوامی صورتحال کے بارے میں بات کرتے ہوئے ہان وین شیو نے کہا کہ ہم ٹیرف جنگوں اور تجارتی جنگوں جیسے یکطرفہ اقدامات کی سختی سے مخالفت کرتے ہیں۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: اقداماتتجارتی جنگوںچائناسرمایہ کاری
Previous Post

"چائنا ان اسپرنگ ٹائم " گلوبل ڈائیلاگ کا پا کستان سمیت متعدد ممالک میں انعقاد

Next Post

انسانیت کے ہم نصیب معاشرہ کا مستقبل سب کے لئے ہے، چینی میڈ یا

Muhammad Siddique

Muhammad Siddique

Next Post
شی جن پھنگ

انسانیت کے ہم نصیب معاشرہ کا مستقبل سب کے لئے ہے، چینی میڈ یا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

آئی پی ایل

آئی پی ایل میں سیکیورٹی کی سنگین خلاف ورزی کا انکشاف

اپریل 28, 2026
ویرات کوہلی

ویرات کوہلی کا مغرور رویہ، ننھا مداح زار و قطار رو پڑا

اپریل 28, 2026
علی پرویز ملک

ایران امریکہ جنگ بند ہوتی نظرنہیں آ رہی، ہمارے پاس آئل کے اسٹریٹجک ذخائر موجود نہیں’ علی پرویز ملک

اپریل 28, 2026
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

7849

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

641
مریم نواز

مریم نواز نے جلد بون میرو ٹرانسپلانٹ کارڈ کا اجرا کرنے کا اعلان کردیا

598
الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن کا اٹارنی جنرل، آئینی ماہرین سے مزید مشاورت کا فیصلہ

591
آئی پی ایل

آئی پی ایل میں سیکیورٹی کی سنگین خلاف ورزی کا انکشاف

اپریل 28, 2026
ویرات کوہلی

ویرات کوہلی کا مغرور رویہ، ننھا مداح زار و قطار رو پڑا

اپریل 28, 2026
علی پرویز ملک

ایران امریکہ جنگ بند ہوتی نظرنہیں آ رہی، ہمارے پاس آئل کے اسٹریٹجک ذخائر موجود نہیں’ علی پرویز ملک

اپریل 28, 2026
پریتی زنٹا

” یہ قابل قبول نہیں ہے‘ ‘پریتی زنٹا کا خود کو ٹرافی کہے جانے پر سخت ردِعمل

اپریل 28, 2026
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading