فلاڈلفیا(سپورٹس ڈیسک)فرانس نے پیراگوئے کو ایونٹ کے دوسرے پری کوارٹر فائنل میں ایک صفر سے شکست دے کر کوارٹر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا۔فلاڈلفیا میں کھیلے گئے میچ کے پہلے ہاف میں خلاف توقع پیراگوئے نے فرانسیسی ٹیم کا ڈٹ کر مقابلہ کیا، حملے دونوں جانب سے ہوئے لیکن گول کوئی بھی ٹیم نہ کرسکی۔
اس ہاف میں ایک موقع پر دونوں ٹیموں کے کھلاڑیوں کے درمیان گرما گرمی بھی دیکھنے میں آئی، ایک دوسرے کو دھکے بھی دیئے گئے، پہلا ہاف بغیر کسی گول کے برابر رہا۔دوسرے ہاف کے ابتدائی پچیس منٹ تک ٹیمیں سبقت حاصل کرنے کیلئے موقع کی تلاش میں دکھائی دیں، 70ویں منٹ میں ایک موقع فرانس کو اُس وقت مل گیا جب ایک موو کے دوران فرانس کے کھلاڑی کو غلط طریقے سے ڈی میں روکا اور گرایا گیا۔
ریفری نے وی اے آر کا سہارا لے کر فرانس کو پنالٹی ایوارڈ کردی جس پر ایم باپے نے گول کردیا، میچ کے دس منٹ کے انجری ٹائم کے دوران فرانس نے ایک اور خطرناک حملہ کیا جسے پیراگوئے کے گول کیپر نے ناکام بنادیا۔ ریفری نے کھیل ختم ہونے کی وسل بجائی تو فرانس کو پیراگوئے پر ایک صفر کی برتری حاصل تھی جس نے کوارٹر فائنل کیلئے بھی کوالیفائی کرلیا جہاں اُس کا مقابلہ مراکش سے ہوگا۔
References: Legiano Casino Auszahlungslimit clients1.google.am
References: Legiano Casino Tischspiele http://omga.su/viewer.php?urldocs=https://bybio.co/emma158460
References: Legiano Casino PayPal http://toolbarqueries.google.gy/url?q=https://dev.thep.lu.se/elaine/search?q=https://de.trustpilot.com/review/der-wikinger-shop.de
References: Legiano Casino Verifizierung https://mcrpk.ru/services/mtsrk/action.redirect/url/aHR0cHM6Ly93d3cudGhlZnJlZWRpY3Rpb25hcnkuY29tL18vY2l0ZS5hc3B4P3VybD1odHRwcyUzQSUyRiUyRmRlLnRydXN0cGlsb3QuY29tJTJGcmV2aWV3JTJGZGVyLXdpa2luZ2VyLXNob3AuZGUmd29yZD1TaGlpdGVzJnNvdXJjZXM9c2hVbmZX
References: Legiano Casino Neukundenbonus https://showbiza.com/away/https://de.trustpilot.com/review/edelkranz.de
References: Legiano Casino No Deposit Bonus https://auth.globus.org/v2/web/logout?redirect_uri=https://tiklagit.net/homerberube966
References: Legiano Casino Gutscheincode https://alltrack.org
References: KingMaker jetzt einzahlen bonus https://jam2.me/
References: Kingmaker Casino Mobile https://innvo.pro/sandy96h89
References: Kingmaker Casino Bonus link.1hut.ru