ٹرافی

پی ایس ایل 10 کی ٹرافی کی کراچی کے بعد لاہور میں رونمائی

لاہور (سپورٹس نیوز )پی ایس ایل 10 کی ٹرافی کا ٹوور، کراچی کے بعد لاہور میں رونمائی کی گئی۔ہاکی سٹیڈیم میں ٹرافی کی رونمائی کی گئی، شائقین نے ٹرافی کے ساتھ تصاویر بنوائیں، پ

ی ایس ایل کی ٹرافی 29 مارچ تک 11 شہروں کا سفر کرے گی۔واضح رہے کہ پی ایس ایل کے دسویں سیزن کا آغاز 11 اپریل سے ہو گا۔

اپنا تبصرہ لکھیں