پنجاب یونیورسٹی امتحانی نتائج صحت و تعلیم اپریل 18, 2023اپریل 18, 2023 0 تبصرے 28 مناظر لاہو ر( تعلیم ڈیسک)پنجاب یونیورسٹی شعبہ امتحانات نے ایسو سی ایٹ ڈگری کامرس /بی کام پارٹ ون اور ٹو سیکنڈ اینول 2022ء کے امتحانی نتائج کا اعلان کر دیاہے ۔ تفصیلات پنجاب یونیورسٹی کی ویب سائٹ www.pu.edu.pkپر دیکھی جا سکتی ہیں۔ Share this: Share on X (Opens in new window) X Share on Facebook (Opens in new window) Facebook Share on WhatsApp (Opens in new window) WhatsApp Related فیس بک ٹویٹر واٹس ایپ