پنجاب حکومت

پنجاب حکومت نے 26 اسسٹنٹ کمشنرز کے تقرروتبادلوں کے احکامات جاری کر دیئے، نوٹیفیکیشن

سروسز اینڈ جنرل ایڈمنسٹریشن کے 3ستمبر کے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق

اسسٹنٹ کمشنر HR&COORD ننکانہ صاحب غزالہ یاسین کو اسسٹنٹ کمشنر کمالیہ تعینات کردیا گیا

اسسٹنٹ کمشنر تلہ گنگ مدثر عارف کو سیکشن آفیسر محکمہ سکول ایجوکیشن تعینات کردیا گیا

اسسٹنٹ کمشنر کہوٹہ عائشہ بدر کو اسسٹنٹ کمشنر تلہ گنگ تعینات کردیا گیا

فضل الرحمان کو اسسٹنٹ کمشنر کہوٹہ تعینات کردیا گیا

اسسٹنٹ کمشنر لودھراں محمد اشرف صالح کو اسسٹنٹ کمشنر HR&COORD رحیم یار خان تعینات کردیا گیا

سیکشن آفیسر وزیراعلی آفس محمد فرقان کو اسسٹنٹ کمشنر لودھراں تعینات کردیا گیا

اسسٹنٹ کمشنر HR&COORD لودھراں غلام مرتضی کو اسسٹنٹ کمشنر بھکر تعینات کردیا گیا

اسسٹنٹ کمشنر علی پور عمران رفیق کی خدمات ایڈیشنل چیف سیکرٹری جنوبی پنجاب کے سپرد

اسسٹنٹ کمشنر HR&COORD پاکپتن مکرم سلطان کو اسسٹنٹ کمشنر علی پود تعینات کردیا گیا

اسسٹنٹ کمشنر شالیمار ٹاون لاہور شرینہ غلام مرتضی کو او ایس ڈی بنا دیا گیا

اسسٹنٹ کمشنر فتح جھنگ انعم فاطمہ کو اسسٹنٹ کمشنر شالیمار ٹاون لاہور تعینات کردیا گیا

اسسٹنٹ کمشنر شاہ پور فروہ بتول کو اسسٹنٹ کمشنر فتح جھنگ تعینات کردیا گیا

انعم بابر کو اسسٹنٹ کمشنر شاہ پور تعینات کردیا گیا

اسسٹنٹ کمشنر منکیرہ شاہد بشیر ڈار کو اسسٹنٹ کمشنر HR&COORD خوشاب تعینات کردیا گیا

اسسٹنٹ کمشنر رائیونڈ خرم حمید کو اسسٹنٹ کمشنر منکیرہ تعینات کردیا گیا

اسسٹنٹ کمشنر مریدکے زینب طاہر کو اسسٹنٹ کمشنر رائیونڈ تعینات کردیا گیا

شوکت مسیح کو اسسٹنٹ کمشنر مریدکے تعینات کردیا گیا

اسسٹنٹ کمشنر قصور رضوان الحق کو او ایس ڈی بنا دیا گیا

اسسٹنٹ کمشنر بورے والا عبدالواسط صدیقی کو اسسٹنٹ کمشنر قصور تعینات کردیا گیا

اسسٹنٹ کمشنر مظفرگڑھ ناصر شہزاد کو اسسٹنٹ کمشنر بورے والا تعینات کردیا گیا

زوہیب احمد انجم کو اسسٹنٹ کمشنر مظفرگڑھ تعینات کردیا گیا

اسسٹنٹ کمشنر گوجرہ رضوان اشرف کو او ایس ڈی بنا دیا گیا

نعمان علی کو اسسٹنٹ کمشنر گوجرہ تعینات کردیا گیا

اسسٹنٹ کمشنر بہاولنگر آمنہ احسان تارڑ کو اسسٹنٹ کمشنر سرگودھا تعینات کردیا گیا

اسسٹنٹ کمشنر HR&COORD گجرات طلحہ نعیم کو اسسٹنٹ کمشنر بہاولنگر تعینات کردیا گیا

اسسٹنٹ کمشنر بہاولپور صدر مجاہد عباس کو اسسٹنٹ کمشنر منڈی یزمان تعینات کردیا گیا

اپنا تبصرہ لکھیں