تقرروتبادلے

پنجاب بیوروکریسی/ تقرروتبادلے

سیکشن آفیسر محکمہ پلاننگ اینڈ ڈوپلپمنٹ بورڈ حسیب الرحمٰن کو تبدیل کرکے سیکشن آفیسر محکمہ سکول ایجوکیشن تعینات کردیا گیا

سیکشن آفیسر محکمہ زراعت محمد راشد کا بطور اسسٹنٹ کمشنر جنرل سرگودھا تبادلہ منسوخ کردیا گیا

اسسٹنٹ کمشنر HR&COORD جھنگ انصر صغیر خان کو تبدیل کرکے اسسٹنٹ کمشنر جنرل سرگودھا تعینات کردیا گیا

جنرل اسسٹنٹ ریونیو اوکاڑہ محمد عمران ارشد کو محکمہ سروسز رپورٹ کرنے کی ہدایت

اسسٹنٹ کمشنر HR&COORD اوکاڑہ علی باجوہ کو محکمہ سروسز رپورٹ کرنے کی ہدایت

تعیناتی کے منتظر محمد شفیق کو سیکشن آفیسر محکمہ کوآپریٹو تعینات کردیا گیا
پروفیسر ڈاکٹر ظہور الحق کو وائس چانسلر یونیورسٹی آف گجرات تعینات کردیا گیا،
پروفیسر ڈاکٹر عدنان نور میاں کو وائس چانسلر انفارمیشن ٹیکنالوجی یونیورسٹی لاہور تعینات کردیا گیا،

پنجاب بیوروکریسی/ تقرروتبادلے“ ایک تبصرہ

اپنا تبصرہ لکھیں