• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
پیر, 30 جون, 2025
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home صحت و تعلیم
دیہی مراکز صحت

دیہی مراکز صحت

پنجاب بھر میں دیہی مراکز صحت کی آﺅٹ سورسنگ کا فیصلہ

مراکز صحت میں مریضوں کا تناسب تین گنا تک بڑھ گیا ، 225 آر ایچ سی کی ری ویمپنگ مکمل ہونے کے بعد نئے کلینک میں بدل گئے ،مراکز صحت میں بڑے اسپتالوں کے برابر سہولتیں فراہم کی جائیں

Muhammad Siddique by Muhammad Siddique
مارچ 6, 2025
in صحت و تعلیم
0 0
0

لاہور(ہیلتھ رپورٹر) پنجاب بھر میں دیہی مراکز صحت کی آﺅٹ سورسنگ کا فیصلہ کر لیا گیا۔وزیرِ اعلی پنجاب مریم نوازکی صدارت میں اجلاس میں شعبہ صحت سے متعلق اہم فیصلے کئے گئے۔

اس موقع پر وزیراعلی مریم نواز کو بریفنگ میں بتایا گیا کہ مراکز صحت میں مریضوں کا تناسب تین گنا تک بڑھ گیا ہے، 225 آر ایچ سی کی ری ویمپنگ مکمل ہونے کے بعد نئے کلینک میں بدل گئے ہیں۔مراکز صحت میں بڑے اسپتالوں کے برابر سہولتیں فراہم کی جائیں گی، یہاں جنرل سرجری، گائنی، تشخیص اور طبی ٹیسٹ کی سہولیات بھی میسر ہوں گی، دیہی مراکز صحت کی آٹ سورسنگ کے بعد نئے کلینک ہفتہ بھر 24 گھنٹے کھلے رہیں گے۔

اجلاس میں صوبے میں ضلع کی سطح پر برن یونٹ، کارڈیک سینٹر اور چلڈرن وارڈ بنانے پر اتفاق ہوا، جلاس میں دی جانے والی بریفنگ میں ڈویژنل لیول پر ہر مرض کے علاج کے لیے میڈیکل سٹی بنانے کی تجویز کا جائزہ بھی لیا گیا۔ بریفنگ میں بتایا گیا کہ پنجاب کے 1147 مراکز صحت میں سے 766 کی ری ویمپنگ مکمل کر لی گئی ہے، پنجاب بھر کے او پی ڈی میں 6 ارب 70 کروڑ سے زائد کی مفت ادویات فراہم کی کی گئیں، بتایا گیا کہ مریم نواز کمیونٹی ہیلتھ انسپکٹر پروگرام کے لیے 12671 درخواستیں موصول ہوچکی ہیں۔

اجلاس میں وزیراعلی پنجاب نے مری جنرل اسپتال کی رابطہ سڑکوں کی تعمیر و توسیع کی ہدایت کی، نوازشریف انسٹی ٹیوٹ آف سرگودھا میں جون تک او پی ڈی فنکشنل کرنے کی ہدایات بھی جاری کیں۔وزیراعلی نے جناح اسپتال پی آئی سی ٹو کو 30 ستمبر تک فعال کرنے اور نوازشریف کینسر اسپتال کومقررہ مدت میں فعال کرنے کی ہدایات بھی دیں، مریم نواز نے بورڈ ز آف گورنر کی نامزدگی اور دیگر امور کی جلد تکمیل کے احکامات بھی دئیے۔

وزیراعلی مریم نواز نے کہا کہ پنجاب کے سرکاری اسپتالوں میں 100 فیصد بہتری لانا ہدف ہے، سرکاری اسپتالوں میں صفائی نہ ہونا افسوسناک اور تکلیف دہ امر ہے، انہوں نے کہا کہ پنجاب کے اسپتالوں میں جدید آلات مرحلہ وار فراہم کررہے ہیں۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: آﺅٹ سورسنگپنجاب بھردیہی مراکز صحتمریم نوازوزیر اعلیٰ پنجاب
Previous Post

ایس آئی ایف سی شعبہ توانائی کی ترقی اور صنعتی سرگرمیوں کے فروغ کے لیے کوشاں

Next Post

پشاور میں مرغی سستی ، کوئٹہ میں مہنگی ہو گئی،لاہور میں قیمت برقرار

Muhammad Siddique

Muhammad Siddique

Next Post
برائلر گوشت

پشاور میں مرغی سستی ، کوئٹہ میں مہنگی ہو گئی،لاہور میں قیمت برقرار

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

رافیل گروسی

ایران اب بھی چند ماہ میں افزودہ یورینیم تیار کر سکتا ہے، آئی اے ای اے

جون 29, 2025
اولمپکس

چائنا میڈیا گروپ نے میلان سرمائی اولمپکس کے لئے نشریاتی حقوق حاصل کر لئے

جون 29, 2025
ترجمان

اپنے اصولی موقف کا مضبوطی سے دفاع کرکے ہی ہم اپنے جائز حقوق و مفادات کا تحفظ کرسکتے ہیں، چینی وزارت تجارت

جون 29, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
وسطی ایشیا

چین اور قازقستان وزرائے خارجہ کاکثیر الجہتی تعاون کا اعادہ دونوں فر یقین کا یکطرفہ تحفظ پسندی کی مخالفت کر نے پر اتفاق

2
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

2

معشوقہ کابیوی بن کر ون فائیو پر فون، لڑکے کو نکاح سے پہلے گرفتار کرا دیا

1

پی سی بی بھی ہمدرد بن گیا، کورونا ریلیف فنڈ میں ایک کروڑ سے زائد رقم عطیہ کردی

1
رافیل گروسی

ایران اب بھی چند ماہ میں افزودہ یورینیم تیار کر سکتا ہے، آئی اے ای اے

جون 29, 2025
اولمپکس

چائنا میڈیا گروپ نے میلان سرمائی اولمپکس کے لئے نشریاتی حقوق حاصل کر لئے

جون 29, 2025
ترجمان

اپنے اصولی موقف کا مضبوطی سے دفاع کرکے ہی ہم اپنے جائز حقوق و مفادات کا تحفظ کرسکتے ہیں، چینی وزارت تجارت

جون 29, 2025
لاجسٹکس

چین کی لاجسٹکس انڈسٹری کی کل آمدنی 5.6 ٹریلین یوآن تک پہنچ گئی

جون 29, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading