• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
پیر, 27 اپریل, 2026
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home صحت و تعلیم
انجکشن

انجکشن

پشاور، اوپن مارکیٹ میں فالج کے ایک انجکشن کی قیمت 80 ہزار روپے تک پہنچ گئی

سرکاری ہسپتال میں عدم دستیابی کا انکشاف

News Editor by News Editor
اپریل 27, 2026
in صحت و تعلیم
0 0
0

پشاور(ہیلتھ رپورٹر)پشاور میں اوپن مارکیٹ میں فالج کے ایک انجکشن کی قیمت 80 ہزار روپے تک پہنچ گئی، انجکشن مہنگا ہونے کے باعث سرکاری اسپتالوں میں دستیابی ممکن نہیں۔ رپورٹ کے مطابق خیبرپختونخوا کے سرکاری اسپتالوں میں فالج کے علاج کے لیے انتہائی ضروری انجکشن ٹی پی اے کی عدم دستیابی کا انکشاف ہوا ہے، جس کے باعث غریب مریضوں کی زندگیاں خطرے میں پڑ گئیں۔

ایم پی اے اعجاز خان کے سوال پر محکمہ صحت کی جانب سے خیبرپختونخوا اسمبلی میں اس حوالے سے اہم دستاویزات پیش کی گئیں۔دستاویزات میں بتایا گیا کہ صوبے کے کسی بھی بڑے سرکاری اسپتال میں فالج کا یہ اہم انجکشن دستیاب نہیں ہے ، سرکاری سطح پر عدم دستیابی کے باعث عام مارکیٹ میں ایک انجکشن کی قیمت 80 ہزار روپے تک پہنچ چکی ہے، جو عام آدمی کی پہنچ سے باہر ہے۔

محکمہ صحت نے اس حوالے سے اپنی مجبوری ظاہر کرتے ہوئے بتایا ہے کہ ٹی پی اے انجکشن اس وقت سینٹرل پرچیز لسٹ (CPL) میں شامل نہیں ہے، انجکشن کی قیمت حد سے زیادہ ہونے کی وجہ سے سرکاری اسپتالوں میں اس کی مفت فراہمی یا دستیابی کو ممکن نہیں بنایا جا سکا۔طبی ماہرین کے مطابق فالج کے حملے کے ابتدائی چند گھنٹوں میں یہ انجکشن مریض کو معذوری اور موت سے بچانے میں کلیدی کردار ادا کرتا ہے۔سرکاری اسپتالوں میں اس کی عدم موجودگی اور مارکیٹ میں ہوشربا قیمت نے ہیلتھ کیئر سسٹم پر سوالیہ نشان کھڑے کر دئیے ہیں۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: انجکشنپشاور، اوپنفالجمارکیٹ
Previous Post

26 نومبر احتجاج کیس، علیمہ خان کی حاضری سے استثنی کی درخواست منظور

Next Post

صاف پانی اور معیاری خوراک تندرست زندگی کی ضمانت ہیں، پروفیسر اسرار الحق طور

News Editor

News Editor

Next Post
پروفیسر اسرار الحق طور

صاف پانی اور معیاری خوراک تندرست زندگی کی ضمانت ہیں، پروفیسر اسرار الحق طور

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

پی ایس ایل 11

پی ایس ایل 11، پشاور زلمی اور اسلام آباد یونائیٹڈ کا کوالیفائر میچ کل کھیلا جائے گا

اپریل 27, 2026
اسٹاک ایکسچینج

ایشیائی اسٹاک مارکیٹس میں تیزی ریکارڈ، پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا منفی رجحان

اپریل 27, 2026
پروفیسر اسرار الحق طور

صاف پانی اور معیاری خوراک تندرست زندگی کی ضمانت ہیں، پروفیسر اسرار الحق طور

اپریل 27, 2026
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

7652

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

639
مریم نواز

مریم نواز نے جلد بون میرو ٹرانسپلانٹ کارڈ کا اجرا کرنے کا اعلان کردیا

587
الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن کا اٹارنی جنرل، آئینی ماہرین سے مزید مشاورت کا فیصلہ

570
پی ایس ایل 11

پی ایس ایل 11، پشاور زلمی اور اسلام آباد یونائیٹڈ کا کوالیفائر میچ کل کھیلا جائے گا

اپریل 27, 2026
اسٹاک ایکسچینج

ایشیائی اسٹاک مارکیٹس میں تیزی ریکارڈ، پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا منفی رجحان

اپریل 27, 2026
پروفیسر اسرار الحق طور

صاف پانی اور معیاری خوراک تندرست زندگی کی ضمانت ہیں، پروفیسر اسرار الحق طور

اپریل 27, 2026
انجکشن

پشاور، اوپن مارکیٹ میں فالج کے ایک انجکشن کی قیمت 80 ہزار روپے تک پہنچ گئی

اپریل 27, 2026
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading