• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
پیر, 30 جون, 2025
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home پاکستان
محمد بلیغ الرحمن

پاکستان کی ترقی اور خوشحالی کے لیے کوئی کسراٹھا نہیں رکھی جائے گی’بلیغ الرحمن

News Editor by News Editor
اگست 14, 2023
in پاکستان
0 0
0

لاہور ((نمائندہ خصوصی)گورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمن نے یہاں گورنر ہائوس لاہور میں پاکستان کے 76ویں یوم آزادی کے موقع پر ایک پروقار تقریب میں پرچم کشائی کی ۔

تقریب کے بعد گورنر پنجاب اور بیگم گورنر بچوں میں گھل مل گئے اور ان سے محو گفتگو بھی ہوئے۔ اس موقع پر ملک و قوم کی سلامتی اور استحکام کے لیے خصوصی دعا بھی کی گئی۔ گورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمن نے پوری قوم کو پاکستان کے76ویں یوم آزادی کی مبارک دیتے ہوئے کہا کہ ہر پاکستانی کو ملک کی تعمیر و ترقی میں اپنا کردار ادا کرنا چاہیے ۔

گورنر پنجاب نے اس بات کا اعادہ کیا کہ پاکستان کی ترقی اور خوشحالی کے لیے کوئی کسراٹھا نہیں رکھی جائے گی۔انہوں نے کہا کہ پاکستان عطیہ خداوندی ہے اور ہمارے آبائو اجداد کی بے پناہ قربانیوں اور جدوجہد سے حاصل ہوا ہے۔گورنر پنجاب نے کہا کہ ہمیں رب العزت کے اس انعام اور نعمت کی قدر،رکھوالی اور پاسبانی کرنی ہے اور یہ اسی صورت ممکن ہے اگرہم اپنی سیاسی وابستگیوں اور انفرادی سوچوں کو بالائے طاق رکھتے ہوئے اجتماعی سوچ اپنائیں۔

انہوں نے کہا کہ بحیثیت قوم ہمیں اس بات کا عزم کرنا ہے کہ ہمیں اپنی اپنی ذمہ داریاں ایمانداری سے ادا کرنی ہے۔ انہوں نے کہا کہ آج اس عہد کے تجدید کا دن ہے کہ پاکستان کی ترقی کے لئے باہمی اختلافات بھلا کر ایک قوم بن کر سوچیں گے۔ ملک کو درپیش چیلنجز کا مقابلہ صرف اور صرف اتحاد ، یگانگت، باہمی رواداری اور بھائی چارے کو فروغ دے کر ہی کیا جاسکتا ہے۔

آج ہمیں یہ عہد کرنا ہے کہ ہم قائد اعظم محمد علی جناح کے بتائے گئے رہنما اصولوں اور شاعر مشرق علامہ محمد اقبال کے افکار کو عملی طور پر اپنی زندگیوں حصہ بنائیں گے۔ یہ ملک اور یہ سبز ہلالی پرچم ہماری پہچان اور شناخت ہے ۔انہوں کے کہا کہ آج کے دن وہ افواج پاکستان اور سیکیورٹی فورسز کے ان شہدا کو بھی خراج تحسین پیش کرتے ہیں جنہوں نے وطن عزیز کی خاطر اپنی جانوں کے نذرانے دیے۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: بلیغ الرحمنترقی اور خوشحالیتعمیر و ترقیہلالی پرچم
Previous Post

نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے اپنے عہدے کا حلف اٹھا لیا

Next Post

آئندہ انتخابات میں چیئرمین پی ٹی آئی کا کردار نظر نہیں آرہا 'رانا تنویر حسین

News Editor

News Editor

Next Post
'رانا تنویر حسین

آئندہ انتخابات میں چیئرمین پی ٹی آئی کا کردار نظر نہیں آرہا 'رانا تنویر حسین

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

رافیل گروسی

ایران اب بھی چند ماہ میں افزودہ یورینیم تیار کر سکتا ہے، آئی اے ای اے

جون 29, 2025
اولمپکس

چائنا میڈیا گروپ نے میلان سرمائی اولمپکس کے لئے نشریاتی حقوق حاصل کر لئے

جون 29, 2025
ترجمان

اپنے اصولی موقف کا مضبوطی سے دفاع کرکے ہی ہم اپنے جائز حقوق و مفادات کا تحفظ کرسکتے ہیں، چینی وزارت تجارت

جون 29, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
وسطی ایشیا

چین اور قازقستان وزرائے خارجہ کاکثیر الجہتی تعاون کا اعادہ دونوں فر یقین کا یکطرفہ تحفظ پسندی کی مخالفت کر نے پر اتفاق

2
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

2

معشوقہ کابیوی بن کر ون فائیو پر فون، لڑکے کو نکاح سے پہلے گرفتار کرا دیا

1

پی سی بی بھی ہمدرد بن گیا، کورونا ریلیف فنڈ میں ایک کروڑ سے زائد رقم عطیہ کردی

1
رافیل گروسی

ایران اب بھی چند ماہ میں افزودہ یورینیم تیار کر سکتا ہے، آئی اے ای اے

جون 29, 2025
اولمپکس

چائنا میڈیا گروپ نے میلان سرمائی اولمپکس کے لئے نشریاتی حقوق حاصل کر لئے

جون 29, 2025
ترجمان

اپنے اصولی موقف کا مضبوطی سے دفاع کرکے ہی ہم اپنے جائز حقوق و مفادات کا تحفظ کرسکتے ہیں، چینی وزارت تجارت

جون 29, 2025
لاجسٹکس

چین کی لاجسٹکس انڈسٹری کی کل آمدنی 5.6 ٹریلین یوآن تک پہنچ گئی

جون 29, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading