• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
پیر, 30 جون, 2025
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home پاکستان
وفاقی وزیرقانون

پاکستان خواتین کے حقوق کے تحفظ کیلئے شانہ بشانہ کھڑ ا ہے ،وفاقی وزیرقانون

News Editor by News Editor
مارچ 8, 2023
in پاکستان
0 0
0

اسلام آ باد (نمائندہ خصوصی ) وفاقی وزیرقانون اعظم نذیر تارڑ نے کہا ہے کہ پاکستان خواتین کے حقوق کے تحفظ کیلئے شانہ بشانہ کھڑ اہے ، جس معاشرے میں خواتین نہیں کام نہیں کرتی وہ ملک ترقی نہیں کرسکتا ،

ہمیں خواتین سازگار ماحول فراہم کرنا ہے ، پاکستان میں بسنے والی خواتین کے تحفظ اور کردار سے متعلق حکومتی پالیسیاں عورت دوست ہیں ِ، بدھ کے روز پریس کانفرنس کرتے ہوئے وفاقی وزیرقانون اعظم نذیر تارڑ نے کہا کہ پاکستان خواتین کے حقوق کے تحفظ کیلئے شانہ بشانہ کھڑے ہوتا ہے ، جس معاشرے میں خواتین نہیں کام نہیں کرتی وہ ملک ترقی نہیں کرسکتا ،

ہمیں خواتین سازگار ماحول فراہم کرنا ہے ، مسلم لیگ ن خواتین کے حقوق کیلئے گزشتہ دور میں کئے گئے کام قابل تحسین ہیںِ خواتین کے حقوق سے متعلق بہت سے قوانین اور ادارے قائم کئے گئے ہیںِ خواتین کے حقوق کے تحفظ کیلئے ہر فورم پر کام کرنا ہوگا ، پاکستان میں خواتین کے تحفظ کے حوالے سے قانون سازی کی گئی ہے ، وفاقی حکومت کا عزم ہے کہ پاکستان میں بسنے والی خواتین کے تحفظ اور کردار سے متعلق حکومتی پالیسیاں عورت دوست ہیںِ،انہوں نے کہا کہ کب جانا ہے کب نہیں۔

یہ ان کا پیغام تھا کہ آپ عدالت کو کہیں کہ مجھے آپ کی سیٹ پرا عتراض ہے ، آپ نے نعرہ لگایا کہ کہ ہم انصاف کیلئے تحریک چلارہے ہیں ، گزشتہ 3ماہ سے اسلام آباد کی عدالت عمران خان کو نوٹس بھیجتی رہیہ ، عدالت نوٹس بھیجتی تو ہے عمران خان ٹانگ پر ٹانگ رکھ کر بیٹھے رہتے ہیں، جب آپ کے خلاف فیصلہ ہوا تو آ پ کے عدالت پر چڑھائی نہیں ؟

سابق وزیراعظم نواز شریف کو ایک انجینئرڈ طریقے سے ہٹایا گیا ، جس طرح نواز شریف کو گھر بھیجا گیا اس پرسوال قرار اٹھے گا ، نواشر یف اپنی بیمار اہلیہ کو چھوڑ کے عدالتی کارروائی کا حصہ بنتے رہے ، جب محترمہ کلثوم نواز کا انتقال ہوا توا س وقت نواز شریف اور مریم نواز جیل میں تھے ، ہر شہری کا حق ہے کہ ہر فیصلے میرٹ پر بات کرے ، جس دن آپ فراد جرم عائد ہونی تھی آپ نے عدالت پیش ہونے کی زحمت گوارا نہیں کی ، سب سے کڑا امتحان چیف جسٹس ناصرالملک کیلئے تھا ۔

2014میں سپریم کورٹ کے باہر دھرنا دیا گیا ، عدالتیں نوٹس بھیجتی ہیں آپ اپنی مرضی سے حاضر ہوتے ہیں ، عمران خان عدالتوں کا میرانگی ہے کہ چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کو عدلیہ پچاو¿ تحریک کا خیال آیا ، ایسا کام کرنے سے قبل اپنے ماضی میں نظر ڈالنی چاہیے ، عمران خان کے دور حکومت میں سوال اتھے تھے کہ عدلیہ کسی نہ کسی دباو کا شکار ہے ، عمران خان نے اپنے سیاسی مخالفتین کو دیوار سے لگانے کی کوشش کی ، عمران کان نے اپنے دور میں اپوزیشن پر مظالم ڈھائے ،

عمران خان کے اتحادیوں نے ان سے علیحدگی کا اظہار کیا ، آپ نے ہمیشہ لادلے کے طور پر سیاسی کامیابیاں حاسل کیں ، تنقید ہوتو اداروں کے سربراہوں کو سیلف اکاونٹیبلیٹی ہونی چاہیے ، عدلیہ کی بقاءمیں پاکستان کی بقاءہے ، عمران خان کو آئینی اور جمہوری طریقے سے ہٹایا گیا ، سیاہ داغ اور دھبے ان کے دامن پر نمایاں قانون سب کو ایک نظر سے دیکھتا ہے ، پاکستان کی عدالتی تاریخ میں فرق دیکھا گیا ، کچھ فیصلوں کی وجہ سے عدلیہ پر تنقید ہوئی ،

عمران خان کا اپنے کسیز میں رویہ قابل تحسین نہیں رہا ، عدالتیں وارنٹ نکالتی ہیں، آپ مرضی سے تعین کرتے ہیںِ کہ تمسخر اڑاتے ہیں،عمران خان کو عدالت بلاتی ہے وہ اپنی سے جاتے ہیں، آپ ساڑھے تین سال اشتہاری رہے ، اور وزیراعظم بن کر بیٹھے رہے ، انتخابات ازخود نوٹس پر فیصلہ عجلت میں کیا گیا ، آپ ایک طرف کہتے ہیں کہ انصاف کیلئے یکساں ہوں ، کوئی الیکشن سے نہیں بھاگ رہا ، سیایس جماعت بنانا اور انتخابات لطرنا آئینی حق ہے ۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: اعظم نذیر تارڑپاکستانخواتین کے حقوقوفاقی وزیرقانون
Previous Post

موجودہ مہنگائی کے ذمہ دار ہم نہیں بلکہ عمران خان ہے، عابد شیرعلی

Next Post

سپریم کورٹ نے نیب کی رضا کارانہ سکیم واپسی ازخود نوٹس نمٹا دیا

News Editor

News Editor

Next Post
سپریم کورٹ

سپریم کورٹ نے نیب کی رضا کارانہ سکیم واپسی ازخود نوٹس نمٹا دیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

پاکستان کا صحت کا نظام زبوں حالی کا شکار، آبادی بے قابو رفتار سے بڑھ رہی ہے، وزیرِ صحت

جون 30, 2025

مہوش حیات کا انکشاف: شادی کے فیصلے میں جلدبازی نہیں کروں گی

جون 30, 2025
اجلاس

مغربی رہنما سرد جنگ کے دور کی "زیرو سم” سوچ میں جکڑے ہوئے ہیں، چینی میڈیا

جون 30, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
وسطی ایشیا

چین اور قازقستان وزرائے خارجہ کاکثیر الجہتی تعاون کا اعادہ دونوں فر یقین کا یکطرفہ تحفظ پسندی کی مخالفت کر نے پر اتفاق

2
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

2

معشوقہ کابیوی بن کر ون فائیو پر فون، لڑکے کو نکاح سے پہلے گرفتار کرا دیا

1

پی سی بی بھی ہمدرد بن گیا، کورونا ریلیف فنڈ میں ایک کروڑ سے زائد رقم عطیہ کردی

1

پاکستان کا صحت کا نظام زبوں حالی کا شکار، آبادی بے قابو رفتار سے بڑھ رہی ہے، وزیرِ صحت

جون 30, 2025

مہوش حیات کا انکشاف: شادی کے فیصلے میں جلدبازی نہیں کروں گی

جون 30, 2025
اجلاس

مغربی رہنما سرد جنگ کے دور کی "زیرو سم” سوچ میں جکڑے ہوئے ہیں، چینی میڈیا

جون 30, 2025
چینی وزیر خا رجہ

سی پی سی سینٹرل کمیٹی کی جانب سے ” فیصلہ سازی، غور و خوض اور کوآرڈینیشن کے ادارے کے امور سے متعلق قواعد و ضوابط” پر نظر ثانی

جون 30, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading