• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
پیر, 30 جون, 2025
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home پاکستان
پاک روس تعلقات

پاک روس تعلقات میں پیشرفت، دونوں ممالک کے درمیان معاشی تعاون کے فروغ کے لئے متعدد معاہدے طے پا گئے

News Editor by News Editor
جنوری 20, 2023
in پاکستان, کاروبار
0 0
0

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی) پاک روس تعلقات میں پیشرفت، دونوں ممالک کے درمیان معاشی تعاون کے فروغ کے لئے متعدد معاہدے طے پا گئے، ،دونوں ممالک کے درمیان توانائی، زراعت، مالیات،تجارت ، سرمایہ کاری اور کسٹم کے شعبوں میں تعاون پر اتفاق کیا گیا،

تفصیلات کے مطابق جمعہ کے روز پاک روس بین الحکومتی کمیشن اجلاس کے بعد دستاویزات پر دستخط کی تقریب کا انعقاد ہوا، تقریب میں دونوں ممالک کے درمیان مختلف شعبوں میں معاہدے کئے گئے، معاہدوں میں کسٹمز امور سے متعلق پاک روس تعاون بڑھانے کا معاہدہ ہوا،دونوں ممالک کے درمیان کسٹم سے متعلق ڈیٹا شیئرنگ کے معاہدے پر بھی دستخط کئے گئے،پاکستان کی سول ایوی ایشن اور روس کی انٹرٹرانسپورٹ ایجنسی کے درمیان معاہدہ ہوا،پاک روس بین الحکومتی کمیشن اجلاس کے بعد مشترکہ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے وفاقی وزیر برائے اقتصادی امورسردار ایاز صادق نے کہا کہ دونوں ممالک کے درمیان معاہدوں سے معاشی فوائد حاصل ہوں گے، توانائی کے شعبے میں تعاون پر نمایاں پیشرفت ہوئی،

پاک روس کے درمیان گیس پائپ لائن منصوبے پر بھی غور کیا گیا،دونوں ممالک کے درمیان توانائی، زراعت، مالیات،تجارت ، سرمایہ کاری اور کسٹم کے شعبوں میں تعاون پر اتفاق کیا گیا، روس کو صوبائی اور قومی منصوبوں میں تعاون کی دعوت دیتے ہیں، تعلیم، ریلوے، صحت سمیت دیگر شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق کیا گیا، اس کے علاوہ دونوں ممالک میں سائنس و ٹیکنالوجی میں باہمی تعاون بڑھانے پربھی اتفاق کیا گیا، دونوں ممالک میں ریل اور روڈ انفراسٹرکچر کی ترقی کےلئے تعاون کا فیصلہ ہوا،تیل اور گیس انفراسٹرکچر کو باہمی فوائد کےلئے دیکھا جائے گا، روس اور پاکستان نے منصوبوں کےلئے فوکل پرسنز تعینات کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

اس موقع پر روسی وزیر توانائی نکولے شلگی نووف نے کہا کہ تیل اور گیس کے شعبوں میں پاکستان کے ساتھ تعاون کریں گے، پاکستان کے ساتھ روڈ ٹرانسپورٹ کو فروغ دیں گے، پاکستان میں برآمدی، صنعتی اور ڈیری کے شعبوں میں تعاون کریں گے، پاکستان کے ساتھ مختصر اور طویل ترقیاتی منصوبوں پر اتفاق ہوا ہے۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: بین الحکومتی کمیشن اجلاسپاک روسپاک روس تعلقاتتجارتتوانائیدستاویزات پر دستخطزراعتسرمایہ کاریمالیات
Previous Post

پی ٹی آئی کا گورنر پنجاب کو خط، پنجاب میں انتخابات کی تاریخ مانگ لی

Next Post

متحدہ عرب امارات کے تاجر پاکستان میں سرمایہ کاری کے مواقع سے استفادہ اٹھائیں، وزیراعظم

News Editor

News Editor

Next Post
وزیراعظم شہباز شریف

متحدہ عرب امارات کے تاجر پاکستان میں سرمایہ کاری کے مواقع سے استفادہ اٹھائیں، وزیراعظم

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

ٹی20 ورلڈ کپ میں بھارت کی فتح کا راز: رضوان کی وکٹ ہی سب کچھ بدل گئی، روہت شرما

جون 30, 2025

کراچی، حیدرآباد سمیت ملک کے کئی شہروں میں موسلادھار بارشوں کی پیشگوئی، اربن فلڈنگ کا الرٹ جاری

جون 30, 2025

پاکستان کا صحت کا نظام زبوں حالی کا شکار، آبادی بے قابو رفتار سے بڑھ رہی ہے، وزیرِ صحت

جون 30, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
وسطی ایشیا

چین اور قازقستان وزرائے خارجہ کاکثیر الجہتی تعاون کا اعادہ دونوں فر یقین کا یکطرفہ تحفظ پسندی کی مخالفت کر نے پر اتفاق

2
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

2

معشوقہ کابیوی بن کر ون فائیو پر فون، لڑکے کو نکاح سے پہلے گرفتار کرا دیا

1

پی سی بی بھی ہمدرد بن گیا، کورونا ریلیف فنڈ میں ایک کروڑ سے زائد رقم عطیہ کردی

1

ٹی20 ورلڈ کپ میں بھارت کی فتح کا راز: رضوان کی وکٹ ہی سب کچھ بدل گئی، روہت شرما

جون 30, 2025

کراچی، حیدرآباد سمیت ملک کے کئی شہروں میں موسلادھار بارشوں کی پیشگوئی، اربن فلڈنگ کا الرٹ جاری

جون 30, 2025

پاکستان کا صحت کا نظام زبوں حالی کا شکار، آبادی بے قابو رفتار سے بڑھ رہی ہے، وزیرِ صحت

جون 30, 2025

مہوش حیات کا انکشاف: شادی کے فیصلے میں جلدبازی نہیں کروں گی

جون 30, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading