• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
پیر, 30 جون, 2025
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home چائنہ کی خبریں
پانڈا باس پیس اینڈ فرینڈشپ فورم

پانڈا باس پیس اینڈ فرینڈشپ فورم 2023  کا انعقاد

News Editor by News Editor
نومبر 28, 2023
in چائنہ کی خبریں
0 0
0

 

بیجنگ (نمائندہ خصوصی)   چائنا انٹرنیشنل فرینڈشپ لائزن ایسوسی ایشن اور چائنا میڈیا گروپ کے زیر اہتمام   پانڈا باس پیس اینڈ فرینڈشپ فورم 2023  صوبہ سیچوان کےڈوجیانگ یان شہر میں منعقد ہوا۔ 

اس فورم کا موضوع تھا "دوستانہ تبادلے اور مشترکہ امن” ۔ امریکہ، اٹلی، بیلجیئم، قطر، مراکش، سری لنکا اور دیگر ممالک نیز  صوبہ سیچوان کے متعلقہ محکموں کے سربراہان، ماہرین اور اسکالرز اور متعلقہ اداروں کے نمائندوں سمیت تقریباً دو سو  افراد نے اس  فورم میں شرکت کی۔

 پانڈا "باس” 33 سال تک  شہر فوچو  میں رہے اور ستمبر 2017 میں انتقال کر گیا۔ یہ دنیا کا سب سے طویل عمر والا  پانڈا  تھا  ۔  پانڈا باس نے  1987 میں امریکہ کا دورہ  کیا   اور یہ   1990 میں بیجنگ ایشین گیمز کے ماسکوٹ "پنپن” کا پروٹو ٹائپ بنا ۔ 2015 میں، چین کی قومی برانڈ امیج پروموشنل فلم” باس دنیا کے لوگوں کو سلام کرتا ہے” امریکہ کے ٹائمز اسکوائر میں  دکھائی گئی ، اور  یوں” باس” چین اور بیرونی ممالک کے مابین عوامی تبادلوں میں "امن کا سفیر ” بنا۔

 فورم نے    بین الاقوامی برادری کو پانڈا "باس” کی افسانوی کہانی سنائی اور ساتھ ہی اس موقع  کا فائدہ اٹھاتے ہوئے ماحولیاتی تہذیب کے بارے میں شی جن پھنگ کے خیالات کو  بیان  کیا ۔ساتھ ہی  کرہ ارض  کے قدرتی ماحولیاتی ماحول کے تحفظ کے فروغ، حیاتیاتی تنوع کی برقراری ، اور انسان اور فطرت کے  مابین  زندگی کی ایک کمیونٹی کی فعال تعمیر  پر بھی گفتگو کی .

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: پانڈا باس پیس اینڈ فرینڈشپ فورم
Previous Post

جاپان کا فوکوشیما جوہری آلودہ پانی کا اخراج تمام انسانوں کی صحت کے لئے تشویش کا باعث ہے، چین

Next Post

فلسطین اسرائیل تنازع پر چین عرب مما لک کے ساتھ قر یبی رابطے میں ہے، چینی وزیر خا رجہ

News Editor

News Editor

Next Post
چینی صدر کے نظریات

فلسطین اسرائیل تنازع پر چین عرب مما لک کے ساتھ قر یبی رابطے میں ہے، چینی وزیر خا رجہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

مہوش حیات کا انکشاف: شادی کے فیصلے میں جلدبازی نہیں کروں گی

جون 30, 2025
اجلاس

مغربی رہنما سرد جنگ کے دور کی "زیرو سم” سوچ میں جکڑے ہوئے ہیں، چینی میڈیا

جون 30, 2025
چینی وزیر خا رجہ

سی پی سی سینٹرل کمیٹی کی جانب سے ” فیصلہ سازی، غور و خوض اور کوآرڈینیشن کے ادارے کے امور سے متعلق قواعد و ضوابط” پر نظر ثانی

جون 30, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
وسطی ایشیا

چین اور قازقستان وزرائے خارجہ کاکثیر الجہتی تعاون کا اعادہ دونوں فر یقین کا یکطرفہ تحفظ پسندی کی مخالفت کر نے پر اتفاق

2
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

2

معشوقہ کابیوی بن کر ون فائیو پر فون، لڑکے کو نکاح سے پہلے گرفتار کرا دیا

1

پی سی بی بھی ہمدرد بن گیا، کورونا ریلیف فنڈ میں ایک کروڑ سے زائد رقم عطیہ کردی

1

مہوش حیات کا انکشاف: شادی کے فیصلے میں جلدبازی نہیں کروں گی

جون 30, 2025
اجلاس

مغربی رہنما سرد جنگ کے دور کی "زیرو سم” سوچ میں جکڑے ہوئے ہیں، چینی میڈیا

جون 30, 2025
چینی وزیر خا رجہ

سی پی سی سینٹرل کمیٹی کی جانب سے ” فیصلہ سازی، غور و خوض اور کوآرڈینیشن کے ادارے کے امور سے متعلق قواعد و ضوابط” پر نظر ثانی

جون 30, 2025
چینی وزیر خا رجہ

اتحاد اور جدوجہد ہی چینی عوام کے لئےعظیم تاریخی کامیابیاں تخلیق کرنے کا واحد راستہ ہے، چینی صدر

جون 30, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading