• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
پیر, 27 اپریل, 2026
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home چائنہ کی خبریں
چینی صدر

پائیدار ترقی موجودہ عالمی مسائل کو حل کرنے کے لئے سنہری کنجی ہے، چینی صدر

News Editor by News Editor
نومبر 17, 2023
in چائنہ کی خبریں
0 0
0

سان فرا نسسکو(نمائندہ خصوصی) چین کے صدر شی جن پھنگ نے کہا ہے کہ پائیدار ترقی موجودہ عالمی مسائل کو حل کرنے کے لئے "سنہری کنجی ” ہے۔ موجودہ حالات میں ہمیں مزید اتفاق رائے کی روشنی میں اقدامات پر توجہ مرکوز کرنے اور عالمی پائیدار ترقی کے مقصد کی تکمیل میں زیادہ سے زیادہ حوصلہ افزائی کرنے کی ضرورت ہے۔

اول، پائیدار ترقی کے لئے اقوام متحدہ کے 2030 ایجنڈے پر عمل درآمد کو تیز کریں. دوسرا ، سبز ترقی اور تبدیلی کے لئے ایک نیا راستہ تخلیق کیا جائے۔ تیسرا، ہمیں موسمیاتی تبدیلی کے خلاف عالمی ردعمل کو یکجا کرنے کی ضرورت ہے۔جمعہ کے روز چینی نشر یا تی ادارے کے مطا بق چینی صدر نے ان خیا لات کا ا ظہار سان فرانسسکو میں ایپک رہنماؤں کے غیر رسمی مکالمے اور ورکنگ لنچ میں شرکت کرتے ہو ئے کیا۔ اس موقع پر
شی جن پھنگ نے اس بات پر زور دیا کہ چین نے ترقی کے نئے تصور کو مکمل طور پر نافذ کیا ہے ، معیشت اور معاشرے میں ایک جامع سبز اور کم کاربن تبدیلی کو فروغ دیا ہے ۔اس کے علاوہ انسانیت اور فطرت کی ہم اہنگی پر مبنی کرہ ارض کی تعمیر میں اپنا کردار جاری رکھے گا ۔

گرین بیلٹ اینڈ روڈ انیشی ایٹو کو فروغ دینے کے لیے چین گرین انفراسٹرکچر، گرین انرجی اور گرین ٹرانسپورٹیشن میں تعاون کو گہرا کرتا رہے گا اور ترقی پذیر ممالک کو موسمیاتی تبدیلی پر جنوب جنوب تعاون کے لیے خصوصی فنڈز کے ذریعے اُن کی استعداد کار بڑھانے میں مدد فراہم کرے گا۔ چین ایک عالمی ترقیاتی برادری اور ایک صاف اور خوبصورت دنیا کی تعمیر میں زیادہ سے زیادہ تعاون کرنے کے لئے دنیا کے تمام فریقوں کے ساتھ کام کرنے کے لئے تیار ہے.

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: چینی صدر
Previous Post

ایشیا پیسیفک کو میدان جنگ میں تبدیل نہیں کیا جا سکتا ، چینی صدر

Next Post

سان فرانسسکو ، چین امریکہ پیپل ٹو پیپل ایکسچینج فرینڈشپ ڈائیلاگ کا انعقاد

News Editor

News Editor

Next Post
فرینڈشپ ڈائیلاگ

سان فرانسسکو ، چین امریکہ پیپل ٹو پیپل ایکسچینج فرینڈشپ ڈائیلاگ کا انعقاد

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

علی ظفر

شاہ رخ خان چاہتے تھے میں ان کیلئے گانا گائوں، علی ظفر کا انکشاف

اپریل 26, 2026
سنجے دت

کھل نائیک واپس آ رہا ہے، سنجے دت نے اعلان کر دیا

اپریل 26, 2026
شان شاہد

پوڈکاسٹس کے سوالات اکثر تفتیش لگتے ہیں، جیسے فنکار عدالت یا نیب میں بیٹھے ہوں، شان شاہد

اپریل 26, 2026
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

7644

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

639
مریم نواز

مریم نواز نے جلد بون میرو ٹرانسپلانٹ کارڈ کا اجرا کرنے کا اعلان کردیا

587
الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن کا اٹارنی جنرل، آئینی ماہرین سے مزید مشاورت کا فیصلہ

568
علی ظفر

شاہ رخ خان چاہتے تھے میں ان کیلئے گانا گائوں، علی ظفر کا انکشاف

اپریل 26, 2026
سنجے دت

کھل نائیک واپس آ رہا ہے، سنجے دت نے اعلان کر دیا

اپریل 26, 2026
شان شاہد

پوڈکاسٹس کے سوالات اکثر تفتیش لگتے ہیں، جیسے فنکار عدالت یا نیب میں بیٹھے ہوں، شان شاہد

اپریل 26, 2026
حنا دلپذیر

سیٹ کام بلبلے کے مومو کے کردار سے باہر نکلنا چاہتی ہوں ‘ حنا دلپذیر

اپریل 26, 2026
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading