وزیراعظم

وزیراعظم نے بجٹ دستاویز پر دستخط کردئیے

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)وزیراعظم شہباز شریف نے بجٹ دستاویز27-2026 پر دستخط کردئیے۔ بجٹ دستاویز کے مطابق پنشن پر 1169 ارب روپے خرچ کرنے کا تخمینہ لگایا گیا ہے جس میں سے ملٹری پینشن پر 822 ارب روپے، سول پینشن پر 272 ارب روپے خرچ کرنے کا تخمینہ ہے۔

بجٹ دستاویز کے مطابق دفاع کے لیے 3 ہزار ارب روپے مختص کرنے کا تخمینہ ہے۔ گرانٹس کا حجم 2680 ارب روپے مختص کرنے کا تخمینہ ہے۔

اپنا تبصرہ لکھیں