وزیراعظم شہباز شریف

وزیراعظم شہباز شریف 17اگست سے انڈونیشیا کا دورہ کریں گے ،ڈی ایٹ سربراہی اجلاس میںشریک ہونگے

اسلام آباد(نیوز ڈیسک )وزیراعظم شہباز شریف 17 اگست سے انڈونیشیا کا دورہ کریں گے۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم شہبازشریف انڈونیشیا کے دارالحکومت جکارتہ میں ڈی ایٹ سربراہی اجلاس میں شرکت کریں گے،جہاں مختلف ممالک کے سربراہان سے ملاقاتیں بھی متوقع ہیں جن میں اہم علاقائی اورعالمی امور پر تبادلہ خیال ہوگا۔

اپنا تبصرہ لکھیں