وزیراعظم محمد شہباز شریف

وزیراعظم سے مولانا فضل الرحمن کی ملاقات ،ملک کی مجموعی سیاسی صورتحال پر گفتگو

اسلام آباد(انمائندہ خصوصی)وزیراعظم محمد شہباز شریف سے جمعیت علمائے اسلام (ف) کے صدر مولانا فضل الرحمان نے ملاقات کی جس میں ملک کی مجموعی سیاسی صورتحال پر گفتگو کی گئی ۔ جمعہ کو ہونے والی ملاقات میں وفاقی وزیر مواصلات مولانا اسعد محمود بھی موجود تھے۔ملاقات میں ملک کی مجموعی سیاسی صورتحال پر بات چیت کی گئی ۔

اپنا تبصرہ لکھیں