• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
پیر, 30 جون, 2025
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home پاکستان
کامران ٹیسوری

کامران ٹیسوری

وزیراعظم اور آرمی چیف ملکی ترقی اور معاشی استحکام کیلئے کام کررہے ہیں،کامران ٹیسوری

بلوچستان میں دشمن طاقتیں حالات خراب کرنا چاہتی ہیں، فورسز نے دہشتگردوں کو منہ توڑ جواب دیا،

Muhammad Siddique by Muhammad Siddique
مارچ 14, 2025
in پاکستان
0 0
0

کراچی(نیوز رپورٹر)گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے کہا کہ وزیراعظم اور آرمی چیف ملکی ترقی اور معاشی استحکام کیلئے کام کررہے ہیں،بلوچستان میں دشمن طاقتیں حالات خراب کرنا چاہتی ہیں، فورسز نے دہشتگردوں کو منہ توڑ جواب دیا ۔

پی آئی بی کالونی کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے گورنر سندھ نے کہا پاکستان ترقی کی جانب جارہا ہے، پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں بہتری آرہی ہے، آئی ایم ایف نے بھی قرضہ ری شیڈول کردیا ہے، ملک کی ترقی کے لیے حکومت اور اتحادی دن رات کام کررہے ہیں، ماضی میں حکمرانوں نے ایک کروڑ نوکریاں اور 50 لاکھ گھر بنانے کا کہا، کہا گیا گورنرہاﺅس کی دیواریں گرا کر جامعات بنائیں گے، ہم نے ایسا دعوی نہیں کیا لیکن 50 ہزار طلبا کو گورنر ہاس میں آئی ٹی کورس کرارہے ہیں۔

گورنر سندھ کا مزید کہنا تھا کہ مقصد صرف یہی ہے کہ لوگوں کو پیروں پر کھڑا کیا جاسکے۔ انہوں نے کہا دشمن قوتیں حالات خراب کرنا چاہتی ہیں تاکہ ملک ترقی نہ کرے ۔ میں نے اپنے بلوچ بھائیوں کو گورنر ہاوس میں افطار پر دعوت دی ہے ۔کامران ٹیسوری نے کہا ہے کہ بلوچستان میں دشمن طاقتیں حالات خراب کرنا چاہتی ہیں کیونکہ افواج پاکستان نے دہشت گردوں کو منہ توڑ جواب دیا، کامران ٹیسوری کا مزید کہنا تھا کہ اس شہر کے لیے ترقیاتی کام کروانے ہیں،

سڑکیں اور گلیاں اعلی معیار کی ہوں، گھروں میں پینے کے پانی اور گیس کی فراہمی ہو، اس شہر میں لوگ منشیات، گٹکے کے عادی بنتے جارہے ہیں، ہمیں انہیں آئی ٹی اور ہنر سکھا کر پیروں پر کھڑا کرنا ہے۔انہوں نے کہا کہ کوئی چیز سوشل میڈیا پر بغیر تصدیق کے نہ پھیلائیں کیونکہ اس سے ملک اور افواج کو نقصان پہنچتا ہے۔گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے وعدہ کیا کہ کراچی کو پھر سے روشنیوں کا شہر بنائیں گے۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: آرمی چیفکامران ٹیسوریمعاشی استحکامملکی ترقیوزیراعظم
Previous Post

چین ، روس اور ایران کا ایرانی جو ہری معاملے پر اجلاس کا انعقاد

Next Post

راولپنڈی، 24اور 26 نومبر احتجاج،پی ٹی آئی کے 209 کارکنوں کی ضمانت منظور

Muhammad Siddique

Muhammad Siddique

Next Post
پی ٹی آئی

راولپنڈی، 24اور 26 نومبر احتجاج،پی ٹی آئی کے 209 کارکنوں کی ضمانت منظور

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

رافیل گروسی

ایران اب بھی چند ماہ میں افزودہ یورینیم تیار کر سکتا ہے، آئی اے ای اے

جون 29, 2025
اولمپکس

چائنا میڈیا گروپ نے میلان سرمائی اولمپکس کے لئے نشریاتی حقوق حاصل کر لئے

جون 29, 2025
ترجمان

اپنے اصولی موقف کا مضبوطی سے دفاع کرکے ہی ہم اپنے جائز حقوق و مفادات کا تحفظ کرسکتے ہیں، چینی وزارت تجارت

جون 29, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
وسطی ایشیا

چین اور قازقستان وزرائے خارجہ کاکثیر الجہتی تعاون کا اعادہ دونوں فر یقین کا یکطرفہ تحفظ پسندی کی مخالفت کر نے پر اتفاق

2
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

2

معشوقہ کابیوی بن کر ون فائیو پر فون، لڑکے کو نکاح سے پہلے گرفتار کرا دیا

1

پی سی بی بھی ہمدرد بن گیا، کورونا ریلیف فنڈ میں ایک کروڑ سے زائد رقم عطیہ کردی

1
رافیل گروسی

ایران اب بھی چند ماہ میں افزودہ یورینیم تیار کر سکتا ہے، آئی اے ای اے

جون 29, 2025
اولمپکس

چائنا میڈیا گروپ نے میلان سرمائی اولمپکس کے لئے نشریاتی حقوق حاصل کر لئے

جون 29, 2025
ترجمان

اپنے اصولی موقف کا مضبوطی سے دفاع کرکے ہی ہم اپنے جائز حقوق و مفادات کا تحفظ کرسکتے ہیں، چینی وزارت تجارت

جون 29, 2025
لاجسٹکس

چین کی لاجسٹکس انڈسٹری کی کل آمدنی 5.6 ٹریلین یوآن تک پہنچ گئی

جون 29, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading