وزیر اعظم سے وفاقی وزیر مملکت داخلہ عبدالرحمن کانجو کی ملاقات پاکستان مئی 20, 2023مئی 20, 2023 0 تبصرے 13 مناظر لاہور( این این آئی) وزیر اعظم محمد شہباز شریف سے وفاقی وزیر مملکت برائے داخلہ عبدالرحمن کانجو نے ماڈل ٹائون میں ملاقات کی ۔ ملاقات میں امن و امان کی مجموعی صورتحال اور باہمی دلچسپی کے دیگر امور پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔ Share this: Share on X (Opens in new window) X Share on Facebook (Opens in new window) Facebook Share on WhatsApp (Opens in new window) WhatsApp Related فیس بک ٹویٹر واٹس ایپ