• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
پیر, 27 اپریل, 2026
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home کھیل
حارث رؤف

ورلڈ کپ میں اچھا پرفارم کرنا خواب ہے، حارث رؤف

News Editor by News Editor
جون 22, 2023
in کھیل
0 0
0

لاہور(سپورٹس ڈیسک)پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر حارث رؤف نے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ورلڈ کپ میں کھیلنا اور ٹیم کے لیے بہترین پرفارم کرنا خواب قرار دیتے ہوئے کہاہے

کہ کیمپ میں ریڈ بال سے کی جانے والی بولنگ کا وائٹ بال کرکٹ میں فائدہ ہو گا،میرا فوکس صرف وائٹ بال پر نہیں ہے اور نہ ریڈ بال کرکٹ چھوڑنے کا کوئی ارادہ ہے، میں ہر طرز کی کرکٹ کے لیے حاضر ہوں،7 جولائی کو شادی کی تقریب ساتھی کرکٹرز مس نہیں کریں گے۔

ایک انٹرویومیں حارث رؤف نے کہا کہ فاسٹ بولرز کے کیمپ میں لمبی بولنگ کرنے کی کوشش کی ہے، کیمپ میں موسم گرم ضرور تھا تاہم گرمی میں لمبی بولنگ کا مجھے فائدہ ہو گا، ریڈ بال کے ساتھ لائن اینڈ لینتھ پر کنٹرول حاصل کرنے کی کوشش ہوتی ہے، کیمپ میں ریڈ بال سے کی جانے والی بولنگ کا وائٹ بال کرکٹ میں فائدہ ہو گا۔حارث رؤف نے کہا کہ میرا فوکس صرف وائٹ بال پر نہیں ہے اور نہ ریڈ بال کرکٹ چھوڑنے کا کوئی ارادہ ہے، میں ہر طرز کی کرکٹ کے لیے حاضر ہوں، میرا اب بھی ٹیسٹ کرکٹ پر فوکس ہے، ٹیم کو جہاں بھی میری ضرورت ہے میں اس کے لیے ہر وقت حاضر ہوں۔

فاسٹ بولر نے کہا کہ شاہین آفریدی جس طرح ہر فارمیٹ میں جان مارتے ہیں سب کے سامنے ہے، شاہین آفریدی اور میں پلان کر کے بولنگ کرتے ہیں جس سے ٹیم کو فائدہ ہوتا ہے۔حارث رؤف نے اپنے لیے آرام کو ضروری قرار دیتے ہوئے کہا کہ مسلسل کرکٹ کھیلنے کے بعد مجھے بریک کی ضرورت تھی، ایشیا کپ اور ورلڈ کپ سے قبل تازہ دم ہونا بہت ضروری ہے، میں بڑے ایونٹس میں اپنی ٹیم کے لیے بہترین پرفارمنس دینے کی کوشش کروں گا، ٹی ٹوئنٹی کے دو ورلڈ کپ کھیل چکا ہوں، اب ون ڈے ورلڈ کپ میں کھیلنا خواب ہے، ورلڈ کپ بھارت میں ہو رہا ہے،

اتنی تیاری کر کے جاؤں گا کہ اپنا بہترین دوں، میرا اسپیڈ پر فوکس نہیں ہے، بس یہی کوشش ہے کہ ایوریج اچھی ہو۔حارث رؤف کی شادی کی تقریب سات جولائی کو ہونے جا رہی ہے، انہی دنوں پاکستان ٹیسٹ اسکواڈ کا کیمپ دورہ سری لنکا کی تیاری کے لیے کراچی میں جاری ہو گا۔

فاسٹ بولر نے کہا کہ 7 جولائی کو شادی کی تقریب ساتھی کرکٹرز مس نہیں کریں گے، سری لنکا کے لیے کیمپ ضرور لگا ہو گا تاہم شادی پر کھلاڑی دستیاب ہوں گے، میری کھلاڑیوں سے بات ہوئی ہے ان کا کہنا ہے کہ وہ ضرور آئیں گے۔حارث رئوف نے کہا کہ شاپنگ پر فوکس نہیں کیا، جو ملا پہن لوں گا، جہاں تک کارڈ کا تعلق ہے کارڈ جس نے بھی وائرل کیا، اچھا بنایا ہوا ہے، زیادہ سے زیادہ بانٹیں، یہ نہ دیکھیں کہ کارڈ اصلی ہے یا نہیں۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: حارث رؤفسپورٹس ڈیسک
Previous Post

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل ون ڈے ورلڈ کپ کے شیڈول کا اعلان 27 جون کو کیے جانے کا امکان

Next Post

ایسی دلہن ہو جوسب کی عزت اور ایک دوسرے کے حقوق کا برابری سے خیال رکھنا جانتی ہو، امام الحق

News Editor

News Editor

Next Post
امام الحق

ایسی دلہن ہو جوسب کی عزت اور ایک دوسرے کے حقوق کا برابری سے خیال رکھنا جانتی ہو، امام الحق

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

علی ظفر

شاہ رخ خان چاہتے تھے میں ان کیلئے گانا گائوں، علی ظفر کا انکشاف

اپریل 26, 2026
سنجے دت

کھل نائیک واپس آ رہا ہے، سنجے دت نے اعلان کر دیا

اپریل 26, 2026
شان شاہد

پوڈکاسٹس کے سوالات اکثر تفتیش لگتے ہیں، جیسے فنکار عدالت یا نیب میں بیٹھے ہوں، شان شاہد

اپریل 26, 2026
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

7640

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

639
مریم نواز

مریم نواز نے جلد بون میرو ٹرانسپلانٹ کارڈ کا اجرا کرنے کا اعلان کردیا

587
الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن کا اٹارنی جنرل، آئینی ماہرین سے مزید مشاورت کا فیصلہ

568
علی ظفر

شاہ رخ خان چاہتے تھے میں ان کیلئے گانا گائوں، علی ظفر کا انکشاف

اپریل 26, 2026
سنجے دت

کھل نائیک واپس آ رہا ہے، سنجے دت نے اعلان کر دیا

اپریل 26, 2026
شان شاہد

پوڈکاسٹس کے سوالات اکثر تفتیش لگتے ہیں، جیسے فنکار عدالت یا نیب میں بیٹھے ہوں، شان شاہد

اپریل 26, 2026
حنا دلپذیر

سیٹ کام بلبلے کے مومو کے کردار سے باہر نکلنا چاہتی ہوں ‘ حنا دلپذیر

اپریل 26, 2026
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading