کراچی (سپورٹس ڈیسک)نیپال کرکٹ ٹیم ایشیا کپ میں شرکت کے لیے کراچی پہنچ گئی۔
نیپال اور پاکستان کے مابین ایشیا کپ کا افتتاحی میچ 30 اگست کو ملتان کرکٹ سٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔
نیپال کی ٹیم کراچی میں دو دن پریکٹس کرے گی اورایک دن پریکٹس میچ کھیلے گی،نیپال کرکٹ ٹیم 27 اگست کوکراچی سے ملتان روانہ ہوگی۔