نگران وزیراعظم

نگران وزیراعظم سے نگران وزیراعلیٰ پنجاب کی ملاقات ،صوبہ پنجاب سے متعلق امور پر بات چیت

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ سے نگران وزیر اعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے ملاقات کی جس میں صوبہ پنجاب سے متعلق امور پر بات چیت کی گئی ۔

اپنا تبصرہ لکھیں