• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
پیر, 30 جون, 2025
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home پاکستان
وزیراعظم

نواز شریف کی قیادت میں سی پیک پروان چڑھا ، ملک میں کئی ترقیاتی منصوبے شروع کئے گئے ، وزیراعظم

News Editor by News Editor
جولائی 5, 2023
in پاکستان
0 0
0

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) وزیراعظم شہبازشریف نے کہا ہے کہ نواز شریف کی قیادت میں سی پیک پروان چڑھا ، سی پیک کے تحت ملک میں کئی ترقیاتی منصوبے شروع کئے گئے ،

نوازشریف اور ان کی ٹیم کو سی پیک پر مبارکباد پیش کرتا ہوں، 5جولائی 2013کو بیجنگ میں چین کے صدر اور نوازشریف کے درمیان ایم او یو پر دستخط ہوئے ،یہ پہلا ایم او یو ہے جس نے حقیقت کا روپ دھارا ، پاکستانی انجینئرز اور ورکرز نے دن رات محنت کرکے سی پیک کو کامیاب بنایا ۔

بدھ کے روز اسلام آباد میں پاکستان چین میں سی پیک کی مفاہمتی یادداشت پر دستخط کی تقریب کا انعقاد ہوا ، تقریب میں وزیراعظم شہباز شریف نے بطور مہمان خصوصی شرکت کی ۔ تقریب میں وفاقی وزیر توانائی خرم دستگیر ، وفاقی وزیر منصوبہ بندی وترقی احسن اقبال ، وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب اور وزیر خزانہ اسحاق ڈار بھی وزیراعظم کے ہمراہ تھے ۔

سی پیک کے دس سال مکمل ہونے کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم شہبازشریف نے کہا کہ سرینا ہوٹل میں نوازشریف کے ہمراہ چینی صدر سے ملاقات ہوئی تھی ، چینی صدر نے نوازشریف کو دورہ چین کی دعوت دی اور وہیں سے سی پیک کے سفر کا آغاز ہوا ، نواز شریف کی قیادت میں سی پیک نے بے پناہ ترقی دی ، نواز شریف کی قیادت میں سی پیک پروان چڑھا ، سی پیک کے تحت ملک میں کئی ترقیاتی منصوبے شروع کئے گئے ،

انہوں نے کہا کہ نوازشریف اور ان کی ٹیم کو سی پیک پر مبارکباد پیش کرتا ہوں 5جولائی 2013کو بیجنگ میں چین کے صدر اور نوازشریف کے درمیان ایم او یو پر دستخط ہوئے یہ پہلا ایم او یو ہے جس نے حقیقت کا روپ دھارا ، پاکستانی انجینئرز اور ورکرز نے دن رات محنت کرکے سی پیک کو کامیاب بنایا ۔

وزیراعظم نے کہا کہ کہہ سکتا ہوں کہ چین سے دوستی نوازشریف کے زمانے سے پہلے بھی تھی اور بعد بھی ہے انشاءاللہ اس میں مزید اضافہ بھی ہوگا ، مجھے یقین ہے سی پیک کا منصوبہ نیا رخ اختیار کرے گا ، ہمیں اپنے ملک میں سپیشل اکنامک زون بنانے ہیں، جہاں صنعت کاری ، پیداوار اور درآمدات کا آغاز ہوگا ، ہمیں زراعت کے میدان میں چین اور پاکستان کے درمیان ایک اہم موقع ملا ہے ، چین اور پاکستان کے اشتراک سے زراعت کے شعبے کو آگے لے کر جائینگے ،

انہو ں نے کہا کہ گوادر منصوبے پر برف جم چکی تھی ، ایک سال کے اندر تمام مسائل کے باوجود ہم نے منصوبے کو مکمل کیا ان دنوں دھرنے ، مارچ اور دھمکیاں دی گئیں ، واویلا مچایا گیا کہ خدانخواستہ پاکستان سری لنکا بن جائیگا ، اس سے بڑی بد ترین ملک دشمنی کی کوئی اور صورت نہیں ہوسکتی ، سری لنکا کے صدر نے میرا ہاتھ پکڑ کر آئی ایم ایف کے ایم ڈی سے بات کرائی ، ہم وطنوں سے کہتا ہوں کہ ہمیں ملکر پاکستان کی معاشی صورتحال کو سنبھالنا ہے سی پیک انتہائی شفاف منصوبہ ہے ، ماضی میں گزشتہ حکومت میں سی پیک منصوبے میں کیڑے نکالنے کی کوشش کی ۔

آئی ایم ایف معاہدہ دوبارہ مکمل ہونے جارہا ہے ،چین نے مشکل وقت میں ہمارا ہاتھ تھاما ، پانچ ارب ڈالر فراہم کیا ، یو اے ای اور سعودیہ عرب اسلامک ڈیولپمنٹ بنک نے بھی مدد کی ۔ گزشتہ حکومت نے پاک چین تعلقات میں دراڑ ڈالنے کی کوشش کی ، ہم نے ان کی تمام مذموم کوششوں کو ناکام بنایا ، سی پیک منصوبے کے تحت ملک میں ترقی کا سفر کا آغاز کرینگے اور ملک کو مستحکم بنائیں گے ۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: پروانترقیاتی منصوبےسی پیکقیادتنواز شریفوزیراعظم
Previous Post

5 جولائی پاکستان کی سیاسی تاریخ کا سیاہ ترین دن ہے،سابق صدر

Next Post

سپریم کورٹ نے پی آئی اے کو 205 نئی بھرتیوں کی اجازت دے دی

News Editor

News Editor

Next Post
پی آئی اے

سپریم کورٹ نے پی آئی اے کو 205 نئی بھرتیوں کی اجازت دے دی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

مہوش حیات کا انکشاف: شادی کے فیصلے میں جلدبازی نہیں کروں گی

جون 30, 2025
اجلاس

مغربی رہنما سرد جنگ کے دور کی "زیرو سم” سوچ میں جکڑے ہوئے ہیں، چینی میڈیا

جون 30, 2025
چینی وزیر خا رجہ

سی پی سی سینٹرل کمیٹی کی جانب سے ” فیصلہ سازی، غور و خوض اور کوآرڈینیشن کے ادارے کے امور سے متعلق قواعد و ضوابط” پر نظر ثانی

جون 30, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
وسطی ایشیا

چین اور قازقستان وزرائے خارجہ کاکثیر الجہتی تعاون کا اعادہ دونوں فر یقین کا یکطرفہ تحفظ پسندی کی مخالفت کر نے پر اتفاق

2
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

2

معشوقہ کابیوی بن کر ون فائیو پر فون، لڑکے کو نکاح سے پہلے گرفتار کرا دیا

1

پی سی بی بھی ہمدرد بن گیا، کورونا ریلیف فنڈ میں ایک کروڑ سے زائد رقم عطیہ کردی

1

مہوش حیات کا انکشاف: شادی کے فیصلے میں جلدبازی نہیں کروں گی

جون 30, 2025
اجلاس

مغربی رہنما سرد جنگ کے دور کی "زیرو سم” سوچ میں جکڑے ہوئے ہیں، چینی میڈیا

جون 30, 2025
چینی وزیر خا رجہ

سی پی سی سینٹرل کمیٹی کی جانب سے ” فیصلہ سازی، غور و خوض اور کوآرڈینیشن کے ادارے کے امور سے متعلق قواعد و ضوابط” پر نظر ثانی

جون 30, 2025
چینی وزیر خا رجہ

اتحاد اور جدوجہد ہی چینی عوام کے لئےعظیم تاریخی کامیابیاں تخلیق کرنے کا واحد راستہ ہے، چینی صدر

جون 30, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading