لاہور (تعلیم ڈیسک ) ڈسٹرکٹ ایجوکیشن اتھارٹی لاہور نے نجی سکولوں میں بغیر اجازت غیر نصابی سرگرمیاں کروانے پر پابندی لگادی۔
ایجوکیشن اتھارٹی نے قواعد وضوابط کے مطابق پروگرامز منعقد کروانے کے حوالے سے نجی سکولوں کو باقاعدہ مراسلہ جاری کردیا ۔جس کے مطابق پرائیویٹ سکولوں میں غیرنصابی سرگرمیوں کروانے کے لئے اجازت لینی ہوگی،
غیرنصابی سرگرمیوں کیلئے ایجوکیشن اتھارٹی کو درخواست لکھنا ہوگی، ایجوکیشن اتھارٹی درخواست پر اجازت نامہ جاری کرے گی، بغیر اجازت غیر نصابی سرگرمیاں منعقد کروانے والے سکولوں کے خلاف سخت کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔
دوسری جانب پنجاب ایگزامینیشن کمیشن نے فروری میں بچوں کی لارج سکیل اسیسمنٹ کرنے کا فیصلہ کرلیا، پائلٹ پراجیکٹ کے طور پر تیسری، چوتھی،چھٹی اور ساتویں جماعت کی لارج سکیل اسیسمنٹ کی جائے گی، ایل ایس اے امتحان کیلئے اساتذہ کی تربیت کا آغاز آئندہ ہفتے کیا جائیگا، امتحان کیلئے سٹیشنری کا سامان سکولوں میں بچوں کی تعداد کے مطابق فراہم کیا جائے گا۔ڈسٹرکٹ فوکل پرسن پیک کے نمائندے کے ساتھ مل کر ٹیسٹ ایڈمنسٹریٹرز کو تربیت دیں گے،ایل ایس اے کے بعد سکول بیسڈ اسیسمنٹ مارچ میں منعقد کیا جائے گا،31مارچ کو نتائج اوریکم اپریل سے نئے تعلیمی سال کا آغاز ہوگا، پنجاب بھر کے 6 ہزار منتخب سکولوں میں امتحان لیا جائے گا،صوبہ بھر کے چھ ہزارسکولوں میں بچوں کا ٹیسٹ ہوگا۔
References: Legiano Casino Auszahlungslimit https://fxsklad.ru/proxy.php?link=https://wsurl.link/wmiyyb
References: KingMaker einzahlung bitcoin https://searl.co/jennifer45z58
References: KingMaker sofortüberweisung 1page.bio
References: Kingmaker Casino Alternativen https://goz.vn/normandlou
References: Kingmaker casino 200% bonus einzahlen watchnow.site
References: Kingmaker casino google pay einzahlen http://www.rufox.ru/go.php?url=https://de.trustpilot.com/review/beyondjewellery.de
References: Kingmaker casino sichere einzahlung https://mrt-rus.info/bitrix/rk.php?goto=https://de.trustpilot.com/review/beyondjewellery.de
References: KingMaker 200 prozent bonus http://chat.chat.ru/
References: KingMaker klarna einzahlung delta.astroempires.com
References: Kingmaker Casino Support clients1.google.gp