• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
جمعہ, 24 اپریل, 2026
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home پاکستان
مصطفی نواز کھوکھر

نئی سیاسی جماعت انتخابات کے بعد تشکیل دی جا سکتی ہے’مصطفی نواز کھوکھر

News Editor by News Editor
نومبر 6, 2023
in پاکستان
0 0
0

لاہور (نمائندہ خصوصی) پاکستان پیپلز پارٹی کے سابق سینیٹر وسینئر سیاستدان مصطفی نواز کھوکھر نے کہا ہے کہ وہ آئندہ عام انتخابات میں بطور آزاد امیدوار حصہ لیں گے اور پاکستان تحریک انصاف سمیت کسی سیاسی جماعت کا حصہ نہیں بنیں گے جبکہ نئی سیاسی جماعت انتخابات کے بعد تشکیل دی جا سکتی ہے۔

انہوں نے ایک انٹرویو کے دوران کہا کہ میں پہلے دن سے بڑا واضح تھا کہ میں نے الیکشن آزاد حیثیت میں لڑنا ہے، باقی دوست بھی سوچ رہے ہیں کہ انہوں نے بھی آزاد الیکشن ہی لڑنا ہے، ہار جیت اللہ تعالی کے ہاتھ میں ہے اگر میں الیکشن جیتتا ہوں تو اپنی آزاد حیثیت برقرار رکھوں گا۔

مصطفی نواز کھوکھر نے کہا کہ کسی پارٹی کے اندر لوگوں کے مسائل پر گفتگو نہیں ہو رہی، نواز شریف کا بیانیہ دیکھیں تو وہ کہتے ہیں 2017میں ان کے ساتھ زیادتی ہوئی ، پی ٹی آئی کا بیانیہ دیکھیں تو وہ کہتے ہیں کہ ابھی ہمارے ساتھ بہت زیادتی ہو رہی ہے اور بلا شبہ ہو بھی رہی ہے۔

انہوں نے اپنی بات کو جاری رکھتے ہوئے کہا کہ لیکن اگر پی ٹی آئی کی کارکردگی کی بات کریں تو انہوں نے ایک کروڑ نوکریوں اور پچاس لاکھ گھروں کا وعدہ کیا تھا اور آج اس پر تو کوئی بات ہو ہی نہیں رہی اور اسی طرح آپ مسلم لیگ (ن)کو بھی ان کی کارکردگی پر ہی جج کر رہے ہیں۔نئی سیاسی جماعت کے حوالے سے سوال کے جواب میں مصطفی نواز کھوکھر کا کہنا تھا کہ اس پر مشاورت چل رہی تھی اور ہمارا یہی خیال تھا کہ دوستوں کے ساتھ مل کر ایک نئی سیاسی جماعت بنائی جائے کیونکہ اس کی گنجائش موجود ہے۔

انہوں نے کہا کہ پچھلے تین سالوں میں ہر جماعت اقتدار میں رہی ہے لیکن لوگوں کے مسائل تو اپنی جگہ پر موجود ہیں اور انہیں ڈیلیور نہیں ہوسکا، آج بھی جو بیانیہ ہے وہ مظلومیت پر ہے ڈیلیوری اور لوگوں کے مسائل حل کرنے پر نہیں ہے، تو ہم یہ سمجھتے تھے کہ اس وجہ سے نئی سیاسی جماعت کی ایک گنجائش موجود ہے اور اس پر ہم آپس میں مشاورت کرتے رہے۔انہوں نے مزید کہا کہ اب کچھ دوستوں کا خیال ہے کہ یہ انتخابات کے بعد ہونا چاہیے کیونکہ وقت بہت کم ہے اور انتخابات کی تیاری کرنی ہے اس لئے زیادہ تر امکان یہی ہے کہ اب انتخابات کے بعد ہی نئی سیاسی جماعت بنائی جائے گی۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: انتخاباتتشکیلمصطفی نواز کھوکھرنئی سیاسی جماعت
Previous Post

سب کو لیول پلینگ فیلڈ ملے گی،کہیں کوئی گڑھا نہیں ہے ' خواجہ آصف

Next Post

سائنس و ٹیکنالوجی میں تعاون بی آر آئی کی مشترکہ تعمیر کا اہم حصہ ہے، چینی صدر

News Editor

News Editor

Next Post
چینی صدر

سائنس و ٹیکنالوجی میں تعاون بی آر آئی کی مشترکہ تعمیر کا اہم حصہ ہے، چینی صدر

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

اکشے کمار

اکشے کمار ہارر کامیڈی فلم بھوت بنگلہ سے شائقین کو متاثر کرنے میں ناکام

اپریل 21, 2026
اداکارہ میرا

شان شاہد شاہ رخ خان سے بڑے اداکار ہیں‘ میرا

اپریل 21, 2026
ریما خان

بھارتی ایوارڈ شو میں بولڈ ڈریس پہننے سے انکار کردیا تھا، ریما خان

اپریل 21, 2026
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

7419

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

630
مریم نواز

مریم نواز نے جلد بون میرو ٹرانسپلانٹ کارڈ کا اجرا کرنے کا اعلان کردیا

569
الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن کا اٹارنی جنرل، آئینی ماہرین سے مزید مشاورت کا فیصلہ

532
اکشے کمار

اکشے کمار ہارر کامیڈی فلم بھوت بنگلہ سے شائقین کو متاثر کرنے میں ناکام

اپریل 21, 2026
اداکارہ میرا

شان شاہد شاہ رخ خان سے بڑے اداکار ہیں‘ میرا

اپریل 21, 2026
ریما خان

بھارتی ایوارڈ شو میں بولڈ ڈریس پہننے سے انکار کردیا تھا، ریما خان

اپریل 21, 2026
اسحاق ڈار

نائب وزیراعظم اسحاق ڈارکا مصری وزیرخارجہ سے رابطہ، امن و استحکام کیلئے ڈائیلاگ پر زور

اپریل 21, 2026
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading