• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
پیر, 30 جون, 2025
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home کرائم اینڈ کورٹس
سندھ ہائی کورٹ

میئر کراچی کو بلدیاتی انتخابات سے روکنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

News Editor by News Editor
نومبر 1, 2023
in کرائم اینڈ کورٹس
0 0
0

کراچی (کورٹ رپورٹر ) سندھ ہائی کورٹ نے میئر کراچی کو ضمنی بلدیاتی انتخابات میں حصہ لینے سے روکنے کیلئے جماعت اسلامی کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔

جسٹس عقیل احمد عباسی کی سربراہی میں دو رکنی بینچ کے روبرو میئر کراچی کو ضمنی بلدیاتی انتخابات میں حصہ لینے سے روکنے کیلئے جماعت اسلامی کی درخواست پر سماعت ہوئی۔ جسٹس عقیل احمد عباسی نے استفسار کیا کہ کیا میئر کو ضمنی الیکشن لڑنے کی اجازت ہے؟ وکیل جماعت اسلامی عثمان فاروق ایڈوکیٹ نے موقف دیا کہ میئر ضمنی الیکشن میں حصہ تو لے سکتا ہے مگر الیکشن کمیشن کے قواعد و ضوابط کی خلاف ورزی نہیں کرسکتا۔

عدالت نے استفسار کیا کہ آپ نے الیکشن کمیشن سے شکایت کیوں نہیں کی؟ وکیل جماعت اسلامی نے موقف دیا کہ الیکشن کمیشن کو درخواست دی مگر کوئی کارروائی نہیں ہوئی۔ عدالت نے ریمارکس دیئے کہ جو الیکشن میں حصہ لے گا وہ اپنی مہم بھی چلائے گا یہ سادہ سی بات ہے۔

عثمان فاروق ایڈووکیٹ نے موقف دیا کہ میئر کراچی اپنی مہم میں سرکاری مشینری استعمال کررہے ہیں، میئر کراچی مرتضی وہاب خلاف قانون غیر متعلقہ یوسیز سے الیکشن میں حصہ لے رہے ہیں، یوسی چیئرمین کیلئے متعلقہ یو سی سے تعلق ہونا ضروری ہے، مرتضی وہاب کا ووٹ ابراہیم حیدری اور کیماڑی میں رجسٹڑد نہیں۔ عدالت نے دلائل سننے کے بعد فیصلہ محفوظ کرلیا ۔

واضح رہے کہ دائر درخواست میں موقف اپنایا گیا تھا کہ جب تک آئینی درخواست کا فیصلہ نہیں ہوتا ضمنی بلدیاتی انتخاب کو روکا جائے۔ میئر کراچی کا ضمنی بلدیاتی الیکشن میں حصہ لینا الیکشن ایکٹ کے کوڈ آف کنڈکٹ کی خلاف ورزی ہے۔

مرتضی وہاب کا ضمنی الیکشن میں حصہ لینا لوکل گونمنٹ ایکٹ کے کوڈ آف کنڈکٹ کی بھی خلاف ورزی ہے۔ کوڈ آف کنڈکٹ کے مطابق عوامی عہدے پر تعینات کوئی بھی شخص نہ الیکشن میں حصہ لے سکتا ہے اور نہ انتخابی مہم چلاسکتا ہے۔ کوڈ آف کنڈکٹ کے مطابق میئر، چیئرمین اور دیگر عہدے دار الیکشن میں حصہ نہیں لے سکتے اور مرتضی وہاب میئر کراچی ہونے کے باوجود تین یوسیز سے الیکشن میں حصہ لے رہے ہیں۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: بلدیاتی انتخاباتسندھ ہائی کورٹفیصلہ محفوظمیئر کراچی
Previous Post

پاکستان میں غیر قانونی طور پر مقیم غیر ملکیوں کی مہلت کا آخری دن ختم (آج)سے قانون حرکت میں آئے گا، سرفراز احمد بگٹی

Next Post

مقابلہ میدان میں ہوگا، مخالفین کے ہاتھ باندھ کر مقابلے کے قائل نہیں، حافظ حسین احمد

News Editor

News Editor

Next Post
حافظ حسین احمد

مقابلہ میدان میں ہوگا، مخالفین کے ہاتھ باندھ کر مقابلے کے قائل نہیں، حافظ حسین احمد

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

ٹی20 ورلڈ کپ میں بھارت کی فتح کا راز: رضوان کی وکٹ ہی سب کچھ بدل گئی، روہت شرما

جون 30, 2025

کراچی، حیدرآباد سمیت ملک کے کئی شہروں میں موسلادھار بارشوں کی پیشگوئی، اربن فلڈنگ کا الرٹ جاری

جون 30, 2025

پاکستان کا صحت کا نظام زبوں حالی کا شکار، آبادی بے قابو رفتار سے بڑھ رہی ہے، وزیرِ صحت

جون 30, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
وسطی ایشیا

چین اور قازقستان وزرائے خارجہ کاکثیر الجہتی تعاون کا اعادہ دونوں فر یقین کا یکطرفہ تحفظ پسندی کی مخالفت کر نے پر اتفاق

2
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

2

معشوقہ کابیوی بن کر ون فائیو پر فون، لڑکے کو نکاح سے پہلے گرفتار کرا دیا

1

پی سی بی بھی ہمدرد بن گیا، کورونا ریلیف فنڈ میں ایک کروڑ سے زائد رقم عطیہ کردی

1

ٹی20 ورلڈ کپ میں بھارت کی فتح کا راز: رضوان کی وکٹ ہی سب کچھ بدل گئی، روہت شرما

جون 30, 2025

کراچی، حیدرآباد سمیت ملک کے کئی شہروں میں موسلادھار بارشوں کی پیشگوئی، اربن فلڈنگ کا الرٹ جاری

جون 30, 2025

پاکستان کا صحت کا نظام زبوں حالی کا شکار، آبادی بے قابو رفتار سے بڑھ رہی ہے، وزیرِ صحت

جون 30, 2025

مہوش حیات کا انکشاف: شادی کے فیصلے میں جلدبازی نہیں کروں گی

جون 30, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading